المبشرات

by Other Authors

Page 202 of 309

المبشرات — Page 202

PIA ایک تحریک کا انکشاف ہوگا۔(۳) یہ تحریک آئیندہ خلافت کے متعلق ہوگی۔ابند از خلافت سے متعلق یہ کشمکش محض کھیل قرار دی جائے گی۔اور جماعت کے افراد اسے کوئی خاص اہمیت نہ دیں گے لیکن حضور اپنی خدا داد فراست کی ہدایت اسے نورا بھانپ لیں گے۔(۴) اللہ تعالٰی حضور کو نظام حق کے استحیلہ کی توفیق بخشے گا۔(۵) جماعت حضور کے اشارہ پر مجتمع ہو جائے گی۔(4) جماعت محفوظ رہے گی۔(2) ایک رویا میں چھ عظیم انسان خبروں کا اجتماع خدا تعالیٰ کی صفت علیم و خبیر کا ایک عظیم معجزہ نہیں تو اور کیا ہے ؟ میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ کمرے میں دو چار پائیاں بچھی ہوئی چوتھی خبر کے ہیں جن میں سے ایک پر میں بیٹھا ہوں اور مسجد کی کھڑکی میں سے مولوی محمد اسماعیل صاحب مرحوم آئے ہیں لیکن بڑھاپے کی شکل میں نہیں بلکہ جوانی کی شکل میں ہیں اور داڑھی مونچھیں منڈی ہوئی ہیں۔اور سر پر پگڑی کی بجائے ٹوٹی ہے خواب میں میں مولوی صاحب کے آنے پر تعجب نہیں کرتا کہ وہ تو فوت ہوچکے ہیں اور اب کیسے آگئے بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ مولوی صاحب قادیان سے چلے گئے تھے اور اب واپس آگئے ہیں یا اے مرتب، حضرت اقدس نے اس خواب کی تعبیر کرتے ہوئے اور جون ۶۹۴۷ کے الفضل میں ہی تحریر فرمایا :- له والفضل ۲۱ جون شده ست کالم شد ۲-۳- بم و متحد ۲ کالم ) '