المبشرات

by Other Authors

Page 183 of 309

المبشرات — Page 183

141 کے خلاف کچھ لوگوں نے بغاوت کی ہے۔اب مسجد کی تعمیر جماعت لکھی ہے ہیں اس رؤیا سے معلوم ہوا کہ ایک جماعت کا ایک متولی ہوگا و متولی اور خلیفہ بالکل ہم معنی الفاظ ہیں، اور اس کے خلاف کچھ لوگ بغاوت کریں گے اوران میں سے کوئی مجھے بھی ورغلانے کی کوشش کرے گا نگر میں ان کے پھندے میں نہیں آؤں گا اور ان کو صاف کہدوں گا کہ اگر میں تمہارے ساتھ ملوں گا تو شہزادہ مجھ سے ناراض ہو جائے گا اور جب ہم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے الہامات دیکھتے ہیں تو آپ کا نام شہزادہ بھی رکھا گیا ہے پس اس کے معنے یہ ہوئے کہ جو لوگ ان باغیوں کے ساتھ شامل ہوں گے ان سے حضرت مسیح موعود ناراض ہوں گے دیعنی اُن کا یہ فعل حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تعلیم کے خلاف ہوگا ، یہ تو اس فتنہ کی کیفیت ہے جو ہونے والا تھا لیکن ساتھ ہی بتا دیا کہ یہ فتنہ کون کرے گا اور وہ اس طرح کہ اس امر سے کہ متولی کے خلاف بغاوت کر نیوالوں سے مشہزادہ ناراض ہو جائے گا۔یہ بتایا گیا ہے کہ متولی حق پر ہے اور باطی ناحق پر اور پھر یہ بتا کر کہ مسجد کے ساتھ تعلق رکھنے والے دوسرے دوگرو ہوں یعنی عام نمازیوں اور انجمن والوں میں سے عام نمازی اچھے ہیں، بتا دیا کہ یہ فتنہ عام جماعت کی طرف سے نہ ہو گا اب ایک ہی گروہ رہ گیا یعنی انہین۔پس وہی باغی ہوئی۔لیکن میری ملیں گی سے یہ بتا دیا کہ میں باوجود ممبر انجمن ہونے کے ان فتنہ پروازوں سے الگ رہوں گا۔یہ رؤیا ایسی کھلی اور صاف ہے کہ جس قدر غور کرو اس سے اللہ تعالٰی کی عظمت اور خلافت کی صداقت کا ثبوت ایسے کھلے طور پر ملتا ہے کہ کوئی شقی ہی انکار کرے تو کرے کی برکات حتلاقت تقریر فرموده دسمبر ۱۹۱۷ء طبع اول ۳۲۰ - ۳۵