المبشرات

by Other Authors

Page 178 of 309

المبشرات — Page 178

JAY رہے تھے تو حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے کو تبدیلی آب و ہوا کی غرض سے طبی مشورہ کے تحت کئی ماہ وہاں تقسیم رہنا پڑا۔دوران قیام میں حضرت نے یہ د یک گرگ های انفرعلی صاحب سخت کی مپرسی کے عالم میں میں اُن کے علاج معالجہ کے لئے اپنے ایک خصوصی ڈاکٹر کو مقرر فرما دیا اور ادویہ اور انجکشن کے اخراجات اپنی گرہ سے ادا کئے۔اس طرح اہلیہ کا خواب ۱۹۵۶ء میں پوری شان سے پورا ہوا۔وہ لوگ جنہیں ان ایام میں یہ نظارہ دیکھنے کا موقعہ ملا ہے شہادت دیتے میں کہ حضور کو خواب میں مولوی ظفر علی صاحب کی ہیئت کذائی بلکہ مکان تک کا جو نقشہ بتایا گیا تھا انہوں نے بغیر کسی ادنی ترین تفاوت کے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا اور بعد کو جب حضرت کی رؤیا کے الفاظ پڑھے تو بے حد تعجب ہوا۔اے نے مرتب بھی اس خواب کے پورا ہو نے کا عینی گواہ ہے۔