المبشرات — Page 159
14 سنائی تھی سینے کہا ہاں۔انہوں نے کہا وہ پوری ہوگئی ہے اور آج ہی ایک واقعہ چوہدری ہدایت اللہ صاحب کے بھائی اور بھتیجہ سے انسیا پیش آیا ہے جس سے وہ خاندان سخت ابتلا میں پڑ گیا ہے۔ان کو پورا واقعہ یا د نہیں تھا۔دوسرے دن یعنی جلسہ کے آخری دن جمعہ کو مرزا عبد الحق صاحب نے مجھے بتایا کہ سینے چوہدری ہدایت اللہ صاحب کو بلا کر آپ کی خواب بھی سنادی اور کہہ دیا کہ اس کے متعلق آپ لوگ کچھ صدقہ کر دیں انہوں نے اسی وقت ایک آدمی اپنے بھائی کی طرف دوڑایا کہ تم کوئی بکرا ذبح کر دو۔شائد کہ اس خواب کے اثر سے بچ جاؤ جب وہ شخص ان کو شیر دینے کیلئے پہنچا تو ایک ایسا واقعہ ہوا ( چونکہ مقدمہ عدالت میں ہے اس لئے تفصیل لکھے کی ضرورت نہیں جس کی وجہ سے چوہدری ہدایت اللہ صاحب کے وہ بھائی بھی اور ان کا بیٹا بھی ایک سنگین جرم میں ماخوذ ہوگئے جس جرم کا الزام ایک ایسے واقعہ کی بنا پر لگا یا گیا جو اس خواب کے سنائے جانے کے سولہ سترہ گھنٹہ بعد ظور میں آیا۔اس طرح چوبیس گھنٹہ کے اندر اندر اس رؤیا کا ایسی شان سے پورا ہونا ان لوگوں کے ایمان کی بہت بڑی زیادتی کا موجب ہوا جنہوں نے وہ رؤیا مجھے سے شنی تھی یا مجھ سے سننے والوں سے خشنی تھی۔الفضل ۲۷ جنوری شد ۶ ۳۰ کالم عشت (۲) خدائی نصرت و تائید کے متعلق حیرت انگیز پیشگوئی 2 ء میں سے تحریک دیکھے کہ بعض غیر مسلم اخبارات امام جماعت احمدیدی اسانی نامید کہ احمدی اس وقت تو پاکستان کی پر