المبشرات

by Other Authors

Page 128 of 309

المبشرات — Page 128

١٣٢ گھر کی طرف سے بھی الگ الگ تاریں پہنچ جایا کریں چنانچہ آخر میں وہی بات ثابت ہوئی کہ وہ مرض جیسے پہلے معمولی ملیر یا سمجھا گیا تھا آخر ان کے لئے مہلک ثابت ہوا ہے خواب میں جو ڈاڑھ کو دھو ڈاڑھوں کے برابر دکھایا گیا اس سے اس طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ام المومنین ہمارے اندر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بھی قائم مقام تھی اور اپنی بھی قائم مقام تھیں اور گو بظاہر وہ ایک نظر آتی تھیں لیکن در حقیقت ان کا وجود دو کا قائم مقام تھا۔ا اللہ تعالیٰ اس خلا کو جو پیدا ہو گیا ہے اسے اپنی رحمت اور فضل سے پر الفضل و ر جولائی شد ۳ ) کرے۔ه حضرت ام المومنین نور اللہ مرقدها ۱۲۰ اپریل ۵۷ ما سوا بارہ بجے شب کو مولائے حقیقی کے دربار میں پہنچی تھیں۔(مرتب)