المبشرات — Page 127
۱۳۱ جن کی باری اس رات تھی۔لڑکوں والے حصہ کا لینے ان سے ذکر نہیں کیا جس وقت یہ رویا ہوا اس وقت خیال بھی نہیں تھا کہ ان کی موت اتنی قریب ہے۔اس رؤیا کے تیسرے دن ان کو (تصر مباسر THROM Bogi8) کا حملہ ہوا جو ان کی موت کا باعث ہو گیا " و الفضل ۲۲ دسمبر بشه ۶ ) حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا کی وفا کے بارہ میں رویا فرمایا سندھ جانے سے پہلے پینے رویا میں دیکھا کہ : میری ایک داڑھ گر گئی ہے مگر وہ میرے ہاتھ میں ہے اور میں اسے دیکھ کر تعجب کرتا ہوں کہ وہ اتنی بڑی جسامت کی ہے کہ دو بڑی داڑھوں کے برابر معلوم ہوتی ہے میں خواب میں بہت حیران ہوتا ہوں کہ اتنی بڑی داڑھ ہے اسے دیکھتے دیکھتے میری آنکھ کھل گئی چونکہ ڈاڑھ کے گرنے کی تعبیر کسی بزرگ کی وفات ہوتی ہے اور چونکہ منذر خواب کا بیان کرنا منع آیا ہے سینے یہ رو یا بیان نہیں کی لیکن جب سندھ کے سفر میں حضرت اُم المؤمنین کی بیماری کی خبریں آنی شروع ہوئیں تو اس رویا کی وجہ سے مجھے زیادہ تشویش ہوئی اور گو ابتدا ان کی بیماری کی خبریں ایسی تشویشناک نہیں تھیں لیکن اس رویا کی وجہ سے چونکہ مجھے تشویش تھی سینے انتظام کیا۔کہ روزانہ ان کی بیماری کے متعلق نظارت علیا کی طرف سے بھی اور میرے --