المبشرات — Page 123
۱۲۷ کرتے ہیں اس میں کسی ایسی تکلیف کی طرف اشارہ تھا جس کے ازالہ کے لئے انسانی کوشش اور سعی کو دخل ہے۔چنانچہ کل میری پہلی بیوی کا لڑکا فوت ہو گیا اور لڑکوں کی قائمقام مائیں ہو سکتی ہیں لیکن ماؤں کے قائمقام بچے نہیں ہو سکتے۔اس لئے مجھے دوسری بیوی کے مکان کی تیاری میں آدمیوں کو کام کر نہیں دکھایا گیا۔اس کی تیاری محض خدا کے فضل پر منحصر ہے۔یہ رویا جس دن کتنے دیکھی اسی روز مینے اپنی دوسری بیوی کوشنا بھی دی اور اسی کے گھر میں سینے یہ خواب دیکھی تھی اور بھی کئی رؤیا ان مصائب اور مشکلات کے متعلق ہوئیں " اخبار الفضل مورخه ۲۵ دسمبر ۱۹۳۷ء ص ۶۰ کالم ۱۳۴)۔اور پھر راستہ میں بھی متواتر کینے ایسی خواہیں دیکھیں۔میر صاحب کو تند دست دیکھا جس کے معنے موت کے ہیں کیونکہ بڑھاپے سے تندرستی بعد الموت ہی حاصل ہو سکتی ہے پھر جب واپس آیا اس وقت سینے دیکھا کہ میری ایک بائیں ڈاڑھ ہل گئی اور تعبیر میں ڈاڑھ سے مراد عورت ہوتی ہے۔پھر جہاز میں جاگتے ہوئے ایک عورت کی زور زور کے ساتھ چیخوں کی آواز سنی اور وہ تاریخ رہی تھی جس میں میری دوسری بیوی کے ہاں لڑکا پیدا ہوا پینے جہاز کے سوراخوں سے دیکھا کہ کیا کوئی جہاز آ رہا ہے جس سے یہ آواز آئی یا کوئی خشکی قریب ہے لیکن سمندرمیں بالکل خموشی تھی۔اور سینکڑوں میل تک اس تاریخ کو کوئی جہاز نہ تھا اور خشکی بھی ایک طرف تو سینکڑوں میل اور دوسری طرف ہزاروی میل دور تھی تب کیسے سمجھا کہ کوئی حادثہ ہوا ہے یا ہونے والا ہے۔بیتے حافظ روشن علی صاحب سے بھی اس واقعہ کا ذکر کیا کہ اس طرح تین چار دفعہ سینے سے چیخوں کی آواز شنی ہے اور یہ بھی حافظ صاحب سے سینے کہا کہ آواز عورت کی تھی۔ا پہلے سفر یورپ کی اشارہ ہے (مرتب) اخبار الفضل مورخه ۲۵ دسمبر سا عمل کالم )