المبشرات

by Other Authors

Page 122 of 309

المبشرات — Page 122

١٢٩ کہ تمہارے ہاں لڑکا پیدا ہوگا جو بہت با اقبال ہو گا۔پہلے ان سے لڑکیاں ہوئی تھیں۔مگر اسی ماہ میں جس میں یہ گفتگو ہوئی حل ہوا اور لڑکا پیدا ہو اجس کا نام خلیل احمد رکھا گیا ہے۔واختبار الفصل مورخه ۸ در ایریل شا و ست کالم (۲) ۱۹۲۵ حرم ثانی حضرت سید امتہ الحی حضرت میر ناصر نوا ہے اور اپنے ایک بچے کی وفات کے متعلق رویا ا پیشہ اس کے کہ میں سفر یورپ کے لئے رخصت ہوتا۔سینے دیا اور آخارہ کیا جس میں مجھے بتلایا گیا کہ میری دو بیویوں کو بعض صدمات پہنچنے والے ہیں چنانچہ استخارہ کے دنوں میں بھی سینے رویا دیکھیں جن سے ظاہر ہوتا تھا کہ کچھ ابتدار اور مصائب پیش آنے والے ہیں۔استخارہ کے ایام میں لینے دیکھا کہ مکان گر رہے ہیں بڑا سخت و حتما کہ ہوا اور بجلی کی طرح آواز آئی۔جب سینے دیکھا تو وہ میری پہلی اور دوسری بیوی کے مکان تھے جو دھڑا دھڑ گر رہے تھے اور ابھی یہ نظارہ میں دیکھ رہا تھا کہ یک لخت وہ مکان بننے بھی شروع ہو گئے اور پہلے سے بہت زیادہ عمدہ اور اعلیٰ بنے ہیں۔ایک مکان کی تیاری میں تو کچھ آدمی کام کرتے نظر آتے ہیں اور ایک بغیر آدمیوں کی مدد کے بنا ہے وہ میری دوسری بیوی کا مکان تھا اور اس میں اس کی وفات کی خبر دی گئی تھی۔اور جس میں آدمی کام کر رہے تھے جن میں ایک شیخ عبد الرحمن صاحب قادیانی تھے اور ایک شیخ فضل الہی۔وہ میری پہلی بیوی کا مکان تھا یہ نام بھی بہت عمدہ ہیں جو ندا کے فضل اور رحم پر دلالت ۱۹۲۲ء کا پہلا سفر یورپ مراد ہے (مرتب)