المبشرات — Page 69
44۔اپنے وعدوں کو جھٹلایا نہیں کرتا۔اور اب میں اپنے آپ میں طاعون کے آثار پاتا ہوں۔لیکن پھر میں نے اپنے نفس کو یہ کہہ کر تسلی دی کہ یہ تو خدا تعالیٰ کا وعدہ مسیح موعود کے ساتھ تھا اور یہ فیوض اور برکات اپنی کے زمانہ میں رہیں اب وہ بھی دنیا میں نہیں ہیں نہ ہی وہ برکات ہیں تو میں نے پھر دعا کی۔میں جاگتا ہی تھا اور کمرے کی تمام چیزوں کو دیکھ رہا تھا تو میں نے خدا کو دیکھا وہ ایک نور تھا جو میرے کمرے کے نیچے سے نکل رہا تھا اور آسمان کی طرف کمرے کی چھت پھاڑ کر جا رہا تھا اس کا نہ شروع تھا نہ ہی اس کا انتہاء تھا لیکن اس نور میں سے ایک ہاتھ نکلا جس میں ایک سفید اور بالکل سفید چینی کا پیالہ تھا اور اس پیالہ میں دودھ تھا اس نے وہ پیالہ مجھے پکڑا دیا میں نے وہ دودھ پی لیا ئیں جب دودھ پی چکا تو میں نے دیکھا کہ نہ تو مجھے کوئی در دکھا اور نہ بخار بلکہ میں اچھا بھلا تھا اور مجھے کوئی ذرہ بھر بھی تکلیف نہ تھی نے جہازوں کی آمدورفت میں تعطل کی خیر " یکیں جب تعلیم کے لئے مصر گیا تو ارادہ تھا کہ حج بھی کرتا آؤں گا۔مگر یہ پختہ ارادہ نہ تھا کہ اسی سال حج کروں گا۔یہ بھی خیال آتا تھا کہ واپسی پر حج کر لوں گا۔جب میں بمبئی پہنچا تو وہاں نانا جان صاحب مرحوم بیٹی آملے۔وہ براہ راست جج کو جا رہے تھے۔اس پر میرا بھی ارادہ پختہ ہو گیا کہ اسی سال ان کے ساتھ حج کرلوں۔جب پورٹ سعید پہنچے تو میں نے رویا میں دیکھا کہ حضرت مسیح موعوظی اس ام ه وخطبه جمعه فرموده ۱۳ مارچ ۱۷ شراء شائع شدہ الفضل مورخہ ۱۸ مارچ 1917 ء مشال کا تم سے ستمبر شہداء کو آپ سفر مصر کے لئے قادیان سے روانہ ہوئے (ناقل)