المبشرات — Page 36
گذرنا پڑا۔۔اس سلسلے میں سب سے عجیب بات ہمارے سامنے یہ آتی ہے کہ حضرت آدم سے لے کر اب تک آنے والے ماموروں کے حالات و تعلیمات میں حیرت انگیز ربط و مناسبت اور مطابقت ہے اس سے صاف نظر آتا ہے کہ وہ ایک ہی زنجیر کی مختلف کڑیاں ہیں اور یہ امران کے ایک ازلی ابدی کلیم و شیر بہتی کی طرف سے برپا ہونے اور دھونی کلام الہی میں برحق ہونے کی فیصلہ کن پیل ہے۔پس مذاہب عالم کی گزشتہ تاریخ اور انبیاء کے حالات من ر ا تعالے کی صفت تعلیم کا نا قابل تردید ثبوت ہیں۔اسلامی نقطہ نگاہ سے کلام الہی کی حقیقت اس کی اقسام و کیفیات سائنس عقل اور تاریخ مذاہب کی روشنی میں کلام اپنی کا ثبوت دینے کے بعد اب ہم پیش نظر باب کے اس آخری مگر اہم ترین موضوع کی طرف آتے ہیں کہ کلام الہی کی حقیقت کیا ہے اور اس کی اقسام و کیفیات کیا ؟؟؟ اسلام کے سوا آج میں قدر مذاہب موجود ہیں چونکہ وہ بھی کلام اپنی کی روح سے یکسر خالی اور نہ ندہ نشانات سے محروم ہیں اس لئے اُن کے حسین میمے دنیا کے بھی عجائب گھر میں آثار قدیمہ کے شعبہ کی رونق تو بن سکتے ہیں لیکن اُن سے اسبارو میں کوئی راہنمائی حاصل نہیں ہو سکتی۔اُن کی بے بسی کا تو عالم یہ ہے کہ اُن کے ہاں نبی یا نبیتوت کا بھی کوئی جامع مانع تصور نہیں کجا یہ کہ الہام و کلام کی کیفیت کے