المبشرات

by Other Authors

Page 35 of 309

المبشرات — Page 35

۳۵ اور بے لوث زندگی ہر قسم کی دنیوی اور نفسانی آلائشوں سے مقر انھی اور جیا نہیں اہیں کے نمائندوں نے کوئی مادی پیشکش کی تو انہوں نے اسے پائے استحقار سے ٹھکرا دیا۔ان کی دماغی صلاحیتوں اور ذہنی رفعتوں کے قائل ان کے بدترین و شمن بھی تھے وہ اپنے اپنے زمانے میں چراغ راہ تھے جس سے انسانیت نے اپنے نظارم روحانیت ہی میں نہیں معیشت و تمدن و سیاست میں بھی روشنی حاصل کی۔-۴- ان برگزیدوں نے خدا کی طرف جو پیش گوئیاں منسوب کیں وہ مخالف اور نا موافق حالات کے باوجود پوری ہوئیں بلکہ اُن میں سے ایک حصہ آج بھی پورا ہو رہا ہے۔۔جن عدوان دین نے ان پیغمبروں کا مقابلہ کیا وہ ہمیشہ ناکام و نامراد ہو اور انہیں ہر میدان میں نمایاں فتح نصیب ہوئی۔۔ان قافلہ سالاروں کی مقناطیسی جذب دو کشش اور غیر معمولی اخلاقی اور روحانی قوت قدسی نے بے شمار انسانوں کی گردنیں فرط عقیدت سے جھکا دیں لاکھوں فرزانوں نے اس دیوانگی" کی خاطر اپنی قیمتی جوانیاں نثار کر دیں اور وہ دنیا کے نظام علم د حل پر چھا گئے۔۷۔یہ خدا نما و جو د عبادت و ریاضت اور ذکر الہی میں تو ہر وقت مصروف پائے گئے مگر وہ سپر بجو لسٹوں اور مسمرائزروں کی طرح کبھی مشق کرتے نہیں دیکھے گئے نہ نجوم اور ہیئت ہی کے آلات ان کا اثاث البیت بنے اور نہ رسل و جفر یا طلسم ہی کی جھلک ان کی زندگی سے ظاہر ہوئی۔-A پھر دنیا کی تاریخ میں خدا کے کسی مامور کے متعلق وحی والہام کے دھونی سے دستکشی کی ایک مثال بھی نہیں مل سکتی حالانکہ بڑے بڑے صبر آن ما حالات میں سے انہیں