المبشرات

by Other Authors

Page 267 of 309

المبشرات — Page 267

۲۸۳ مسلمانوں کے لئے مزید سیاسی مشکلات کی خبر جون طلہ کے آخر میں حضور کو عالم رویا میں ایک تفصیلی نظارہ دکھایا گیا سیکی روشنی میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :- مسلمانوں کے لئے ابھی کچھ مزید ابتلا باقی ہیں یوں تو اُن کی تسلی ہو چکی ہے کہ اُن کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور گورنمنٹ نے اُن کا حق انہیں دلا دیا ہے مگر میرے نزدیک ابھی کچھ ابتلا اُن کے لئے مقرر ہیں اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ کچھ برطانوی افسر ابھی تک مسلمانوں کے خلاف نہیں اور ہندوؤں کے حق میں ہیں اور یہ جو سمجھا جا رہا ہے کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جو جھگڑے تھے اُن کا فیصلہ ہو گیا ہے میرے نزدیک ابھی پوری طرح اس کا فیصلہ نہیں ہوا ابھی مسلمانوں کے لئے کچھ اورمشکلات بھی ہیں " اے (مرتب) یہ آسمانی خبری ار اگست شکم کو ریڈ کلف ایوارڈ کے انسانیت سوز اعلان سے پوری ہوئی مسلمانوں پرمشکلات کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور وہ ابتلاؤں کے ایک نہ ختم ہونے والے چکر میں ڈال دیئے گئے۔گاندھی جی پر قاتلانہ حملہ کے متعلق واضح خبر اگست منہ میں فرمایا : دیکھا کہ ایک جگہ مسٹر گاندھی ہیں۔اور اخباروں کے خائیندے ان سے انٹرویو کے لئے جا رہے ہیں اور ایک الگ جگہ پر جہاں عام طور پر لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں۔وہ اُن لوگوں سے مل رہے ہیں سینے پہرہ داروں له الفضل ۲۵ جون شد او جٹ کا لم ۲ وصہ کالم ۲۱