المبشرات — Page 254
۲۷۰ ڈیلی ٹیلیگراف (۲۷) جولائی) نے اسے سوشلسٹ کی بے مثال فتح سے تعبیر کیا اور ڈیلی میل (۲۷ جولائی نے لکھا کہ جنرل الیکشن کے نتیجہ کو شاندار Bemarkable کی بجائے حیران کن یا لرزادینے والا ( ltanging) کہنا چاہئیے۔ڈیلی ٹیلیگراف (م ۱۲ جولائی، کے امریکہ میں مقیم نامہ نگار نے امریکی عوام کے متعلق اطلاع دی کہ انہیں سوشلسٹ پارٹی کو نا قابل یقین درجہ تک حیرانی ہوئی ہے کیونکہ مسٹر چرچل کے متعلق یہ سمجھا جاتا تھا کہ جب تک جنگ جاری ہے اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا اسی طرح روس میں مقیم خصوصی نامہ نگار نے کھا کہ ایکشن کے نتیجہ کی خبر شنکر اکثر روسی صفطے میں آگئے نے یہی رو حمل آسٹریلیا۔نیوزی لینڈ سپین بہندوستان اور دوسرے ممالک کے عوام میں ہوا۔حقیقت یہ ہے کہ لیبر پارٹی کا برسر اقتدار آ جانا اس خواب کی صداقت کے لئے کافی تھا لیکن یہ عجیب بات ہے کہ جیسا کہ خواب میں دکھایا گیا تھا یہ عظیم انقلاب 85 مسٹر موریس کا ہی رہین منت تھا چنانچہ برطانوی اخبارات کی چند آرا ملاحظہ ہوں۔را ) (ڈیلی ہیٹ ٹو) ” مسٹر ہربرٹ موریسی لینڈن کی عظیم الشان فتح کا بانی مبانی ہے۔(۲۷ جولائی ، وڈیلی میل "مسٹر ہربرٹ مورنین کو اور ڈپریذیڈنٹ آف دی کونسل کا عہدہ دینا ذرا تعجب خیز ہی ہے نیز یہ کہ وہی اندرون اور بیرون ہاؤس آف کامنز میں بیبر پارٹی کے کاموں اور مساعی کے انچارچ ہونگے وہی الیکشن کی فتح کے سب کے سب سے بڑے آرگنائزر تھے۔اور اس وقت وہ پارٹی کے پولیسمین کی طرح ہیں دور جولائی ہے (۳) (ٹائمز ہ لیبر پارٹی کے سب سے زیادہ قابل اور تجربہ کار پارلیمنٹ ہیں، غلب اد مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو مولانا جلال الدین صاحب سمس کا مضمون ( مطبوعه الفضل ۱۲ نومبر ۶)