المبشرات

by Other Authors

Page 255 of 309

المبشرات — Page 255

۔۔۔۔۔۔نارین ہی ہیں وہ لیبر پارٹی کی الیکشن کمیٹی کے چیز میں تھے اور اس پروگرام کے تیار کرتے ہیں جس کے مطابق ملک کو اپیل کی گئی مسٹر مورین نے غالب حصہ لیا۔غرض کہ حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ تعالیٰ کا یہ عظیم انسان رویا ہر پہلو سے کمال آب و تاب سے پورا ہوا۔مسٹر مورین کا سکویا میں یہ کہنا کہ آئیندہ چالیس سال کے عرصہ تک میرے جیسا کوئی اور عقلمند آدمی پیدا نہیں ہوگا ایک معنی خیز فقرہ ہے جس کی تعبیر کے لئے مسٹر کولن آرکوٹ ر Colin R۔Coote) کا وہ تبصرہ جو انہوں نے انتخاب کے نتیجہ پر ڈیلی ٹیلیگراف (۲۷ جولائی میں شائع کیا۔مطالعہ کے لئے کافی ہو گا۔انہوں نے لکھا: ر برطانیہ کی کابینہ کی تاریخ میں رائے عامہ کی اس قسم کی نیروی انتالیس سال) قبل ان شاء میں ہوئی تھی :- مولانا ابوالکلام آزاد کے متعلق ایک اہم خبر ر حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالے کا رویا ہے اپریل مشکی) فرمایا ابو الکلام صاحب آزاد کے متعلق بتایا گیا ک قریب عرصہ میں اُن کی ذات کے متعلق ایک عظیم الشان واقعہ ہونے والا ہے یہ نہ (مرتب) حضور نے اس رویا کی تعبیر میں بتایا :- انسانی زندگی میں دو ہی واقعات عظم الشان ہوتے ہیں یا تو اسکا مر جانا اور یا جس کام میں وہ مشغول ہوا۔اس میں اسے کسی عظیم الشان خدمت کا موقعہ مل جانا " ہیں صاحب کس کا مضمون مطبوعه الفضل ۱۳ نومبر لهم ھ مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو مولانا جلال هد الفصل ۲۳ جون ۶۲۵ ه القيا