المبشرات — Page 248
۲۶۴ اور تخت سے دست بردار ہونا دکھلا دیا گیا تھا ن شا ء میں آپ نے اپنا منشاء ایک رویا بھی شائع کیا تھا کہ امریکہ کی فوجیں ہندوستان میں اترینگی، اور بیکہ یونان بھی اس جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا۔وسط جون میں آپ کو کشف ہوا کہ برطانیہ کی ہوائی مدافعت مستحکم کرنے کے لئے امریکہ نے ۲۸۰۰ ہوائی بہانہ برطانیہ کو بھیجے ہیں یہ الہام بھی تین ہفتہ بعد لفظاً لفظاً پورا ہوا۔پھر آپ نے یہ پیش گوئی بھی کی کہ شمالی افریقہ میں انگریزی فوجوں کو ایک لمبی ہم جاری رکھنا پڑے گی جس میں پیش قدمیوں اور پسپائیوں کا سلسلہ جاری رہیگا لیکن آخر کار برطانیہ کو مکمل فتح ہوگی۔ستمبر د میں امام جماعت احمدیہ کو اتحادی فوجوں کے سفلی اور اطالیہ احمدیہ اور او پر اترنے کا علم دیا گیا لیکن ساتھ ہی آپ کو یہ بھی بہت لا دیا گیا کہ ابتدائی کامیابیوں کے سلسلہ کے بعد یہ مہم طول کھینچ لے گی۔یہ تمام کشوف قبل از وقت شائع کر دیئے گئے۔اور ان میں سے بعض بہندر سواہی کے بعض اعلیٰ حکام تک پہنچا بھی دیئے گئے جن میں اس وقت کے وائسرائے ہند لارڈ لنلتھگو بھی تھے یہ جنگ کے بعد برطانیہ کی اقتصادی پالی کے متعلق پیشگوئی حضرت امام جماعت احمد به ایدہ اللہ تعالٰی نے اگست ۲۴ ء میں ایک خطبہ جمعہ کے ضمن میں ارشاد فرمایا :- جس وقت نے تحریک جدید شروع کی تھی اس وقت کینے بتایا تھا کہ چونکہ حکومت کے بعض افسروں نے ہم پر ظلم گئے ہیں اس لئے ان کو ضرور اس ظلم کی