المبشرات

by Other Authors

Page 218 of 309

المبشرات — Page 218

۲۳۴ کمزوری اور کمردرد کی وجہ سے میری آنکھ کھل گئی۔اور میں جاگ رہا تھا کہ جاگتے ہوئے کیتنے یہ نظارہ دیکھا کہ میری کوئی بیوی والدہ ناصر احمد یا والدہ طاہر احمد غالباً والده ناظر حمد میں کسی شخص نے اگر دستک دی ہے انہوں نے دریافت حال کیا تو اس شخص نے ایک چیزا نہیں دی کہ سید ولی اللہ شاہ صاحب نے بھجوائی ہے انہوں نے لاکپر مجھے دی کہ غلام نبی صاحب گل کار جو کشمیر کی جماعت کے پریزیڈنٹ ہیں یہ قدر يرف لائے ہیں کہ سید ولی اللہ شاہ صاحب نے دی ہے وہ برف ایک سفید تو میں لپٹی ہوئی ہے اور دوسیر کے قریب ہے اور اُس کی شکل ایک بڑی اینٹ ا کے مشابہ ہے میں کشف کی حالت میں اُس برف کو پکڑتا ہوں اور حیران ہوتا ہوں کہ اتنی دور سے اتنی برف کس طرح محفوظ پہنچ گئی تو یہ بھی بالکل خشک ہے اور اس میں برف پگھلنے کی وجہ سے نمی تک نہیں آئی۔اس کے بعد یکدم حالت بدل گئی۔میں سمجھتا ہوں۔اس کشف کی تعبیر یہ ہے کہ ہمارے قلوب کو اللہ تعالیٰ کسی اپنے پیارے بندے کی قربانی کو قبول کرتے ہوئے ٹھنڈک پہنچائے گا۔ولی اللہ کا بھیجنا غلام نبی صاحب کا لانا۔رشید و بیگم (جو میری بڑی بیوی کا نام ہے ) کا پکڑنا اور محمود کے ہاتھ میں دینا ایک عجیب پر معنی سلسلہ ہے جس کی تفصیل کا یہاں موقع نہیں قدرتی برف سے یہ مراد ہے کہ یہ سامان تسکین کے غیب سے پیدا ہونگے ؟ اے (مرتب) مندرجہ بالا انہی خبروں میں بتایا گیا تھا کہ حالات امید افزاء ہیں اور یہ کہ تحریک حریت کشمیر میں خدا کی مشیت کام کر رہی ہے جو پردہ غیب سے کامیابی کے سامان پیدا کرے گی۔چنا نچہ غیر آئینی ذرائع سے نہیں بلکہ ملکی اور ریاستی قوانین کی حدود میں رہتے له الفضل دار نومبر نے سے یا د ر ہے حکومت وقت کے قانون کی پابندی جماعت احمدیہ کے نزدیک اسلام کا اساسی عقیدہ دیا وہ کے قانون کی پانی احمدیہ ہے جس کی سختی سے پابندی کرنا ہر احمدی اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔منہ