المبشرات — Page 190
انگریزی من تمام کی اٹھائی ہوئی تحریر کے متعلق ۱۹۳۴۰۳۵ء کی خبریں (1) "باوجودیکہ ہم تشدد نہ کریں گے اور نہ سول نافرمانی۔باوجودیکہ ہم گوینٹ کے قانون کا احترام کریں گے۔باوجود اس کے ہم ان تمام ذمہ واریوں کو ادا کر ینگے ہو ا حمدیت نے ہم پر عائد کی ہیں اور باوجود اس کے ہم ان تمام فرائض کو پورا کریں گے ہو خدا اور اس کے رسول نے ہمارے لئے مقرر کئے ہیں۔پھر بھی ہماری دتحریک جدید کی۔ناقل ) سیکیم کامیاب ہو کہ رہے گی گیشتی احمدیت کا کپتان اس مقدس کشتی کو پُر خطر چٹانوں میں سے گزارتے ہوئے سلامتی - م کے ساتھ اُسے ساحل پر پہنچا دے گا۔بهر حال جماعت احمد یہ جلد یا بدیہ اس معاملہ میں غالب آکر رہے گی اور اپنی صداقت دنیا سے منوا کر رہے گی۔(الفضل اور نو بر شاء منہ کالم ۳) (۲) میں نے ایک دن خاص طور پر دعا کی تو میں نے دیکھا کہ چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب آئے ہیں (وہ اس وقت تک انگلستان سے واپس نہیں آئے تھے) اور میں قادیان سے باہر پانی سڑک پر اُن سے ملا ہوں وہ ملتے ہی پہلے مجھے سے بغلگیر ہو گئے۔اس کے بعد نہایت جوش سے انہوں نے میرے کندھوں اور سینہ کے اوپر کے حصے پر بوسے دینے شروع کئے ہیں اور نہایت رقت کی حالت اُن پر طاری ہے اور وہ بو سے بھی دیتے جاتے ہیں اور یہ بھی کہتے جاتے ہیں کہ میرے آقا میرا جسم اور روح آپ پر قربان ہوں کیا آپ نے خاص میری ذات سے قربانی چا ہی ہے یا کہا کہ خاص میری ذاتی قربانی چاہتی ہے