المبشرات

by Other Authors

Page 187 of 309

المبشرات — Page 187

۱۹۵ فتح ہماری ہی ہوگی۔" والفضل در اپریل منتشله من کالم مش (مرتب) اس رویا کے بعد خدا تعالیٰ نے چند سالوں کے اندر اندر مولوی محمد علی صاحب کے مندرجہ ذیل رفقاء کو حضرت کے قدموں میں ڈال دیا۔ا۔میاں محمد صادق صاحب سابق جنرل سیکریڑی انجمن اشاعت اسلام لاہور - ماسٹر فقیر اللہ صاحب سابق مستم اشاعت انجمن اشاعت اسلام لاہور - سید امجد علی شاہ صاحب چھٹی خبر کی اپنی کامی بھی کی جب جو کئی پیش گوئیوں پر عمل ہے۔ا فرمایا خدا نے میرے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ میں - الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۱۷ کالم (۳) کامیاب کروں گا ہو قبا مجھے خدا تعالے نے پہنائی ہے وہ میں کبھی نہیں اتاروں گا خواہ ساری دنیا اس کے چھیننے کے درپے ہو جائے پس میں اب آگے ہی بڑھونگا خواہ کوئی میرے ساتھ آئے نہ آئے مجھے خدا تعالے نے بتایا ہے کہ ابتلاء آئیں گے مگر انجام اچھا ہو گا۔پس کوئی میرا مقابلہ کر کے دیکھ لے خواہ وہ کوئی ہو انشاء اللہ تعالے میں کامیاب رہوں گا اور مجھے کسی کے مقابلہ کی خدا کے فضل سے کچھ بھی پروا نہیں ہے برکات خلافت ر تقریر و موده جلسه سالانه ۱۹۱۳ طبع اول ملا) " تم مجھے گند تلوار خیال کر لو مگر میں جس کے ہاتھ میں ہوں وہ بہت بڑا مشیرزن ہے اور اس کے ہاتھ میں میں وہ کام دے سکتا ہوں جو نہایت تیز تلوار کسی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔خدا کا عضویت وسیع ہے اور اس کا رحم بے اندازہ پیپس اس کے جسم سے فائدہ اُٹھاؤ اور اس کے غضب کے بھڑکانے کی جرات نہ کر وسیح موعود کا کام ہو کر رہے گا کوئی ر ضمیمہ الفضل مورخہ ۲۵ مارچ ۹۱۷ۂ صدا۔اشتہار "کوئی ہے جو خدا کے کام کو روکنے سکے) }