المبشرات

by Other Authors

Page 186 of 309

المبشرات — Page 186

۱۹۴ احباب بیرونجات ہے مسئلہ خلافت پر مشورہ کے لئے جمع ہوئے اور چھوٹی مسجد کے صحن میں حضرت خلیفہ اول کھڑے ہوئے کہ تقریر فرمائیں تو میں آپ کے بائیں طرف بیٹھا تھا۔آپ نے اس رویا کی بنا پر مجھے وہاں سے اُٹھا کہ دوسری طرف کا حکم دیا اور اپنی تقریر کے بعد مجھے بھی کچھ بولنے کے لئے فرمایا اور میں نے بھی ایک مضمون جس کا مطلب اس قسم کا تھا کہ ہم تو آپکے بائکل فرمانبردار ہیں بیان کیا۔ز برکات خلافت طبع اول منه ) ایک سال کا عرصہ ہوا مجھے بتایا گیا تھا کہ ایک شخص محمد احسن نامی چوتھی خبر نے قطع تعلق کر لیا ہے۔پھر بھی چند دن ہی ہوئے جگہ مولوی محمد اس ابھی امروہہ ہی میں تھے اور میری طرف فضل عمر فضل عمر کر کے اس کی طرف سے منہا آپ ہے تھے اور مجھے لکھتے تھے کہ مجھ میں اور آپ میں جو اختلاف ہے وہ ایسا ہی ہو جیسا کہ صحابہ میں ہوتا تھا اور پھر یہ بھی لکھا تھا کہ خدا تعالے نے آپ کا نام اولوا العزم رکھا ہر امید نام اولوالعزم رکھا ہر دو ہے کہ آپ مجھ سے اس اختلاف کی وجہ سے ناراض نہیں ہوں گے۔انہی دنوں میں میں نے رویا میں دیکھا تھا کہ مولوی محمد حسن صاحب کی نسبت خط آیا ہے کہ مر گئے ہیں اور مرنے کی ایک تعبیر مرید ہونا بھی ہے " میں نے یہ رویا نوگوں کو سنادی تھی اور اس بات کے ایک گواہ اس وقت بھی موجود ہوں گے ؟ ) ذکر انہی 14 طبع اول ) ۱۵- " میں نے متواتر رویا میں دیکھا ہے کہ مولوی محمد علی صاحب میرے نہیں کیا پاس آئے ہیں اور وہ نہایت محبت اور اخلاص سے مجھے ملے ہیں۔اس خواب کے مطابق ظاہری رنگ میں مولوی محمد علی صاحب آئیں یا نہ آئیں اس کی یہ تعبیر تو ظاہر ہی ہے کہ اللہ تعالے اُن کے ہمراہیوں یا اُن کے خاندان کے لوگوں میں سے بعض کو کھینچ کر ہماری طرف لائے گا۔اور وہ خواہ کتنا ہی شور مچائیں