المبشرات

by Other Authors

Page 148 of 309

المبشرات — Page 148

۔۱۵۲ کی مثال بھی پیش کر سکتے ہیں کیا کسی مخالف اور پیر نے ۲۰ سال پہلے کسی نوجوان کے متعلق ایسی خبر دی اور بیس سال تک وہ شہر پوری ہوتی رہی اور کیا کسی ایسے مولوسی اور پیر کی خدمت کا موقع خدا تعالیٰ نے کسی ایسے شخص کو دیا جو جو اداری ظفر اللہ خان صاحب کی پوزیشن رکھتا تھا۔اللہ تعالیٰ ان کی خدمت کو بغیر مو جود کے نہیں چھوڑے گا۔اور ان کی محبت کو قبول کرے گا۔اور اس دنیا اور اگلی دنیا میں اس کا ایسا معاوضہ دے گا کہ پچھلے ہزار سال کے بڑے آدمی اس پر رشک کریں گے کیونکہ وہ خدا شکور ہے اور کسی کا احسان نہیں اُٹھاتا۔و الفضل ۲۹ مئی ۱۶۵) پیغام حضور ایدہ اللہ تعالے مورخہ ۲۲ مئی شش و مقام زیورچ ) ۱۹۴۵ میں ریت کی ترقی احمدیت کی ترقی کے خاص ظہور کی خبر حضرت امام جماعت احمدیہ نے فروری ۱۹۳۳ء کو جبکہ جنگ عظیم ثانی کے شعلے پوری شدت سے بلند ہورہے تھے اور یورپ میں اسلامی تبلیغ فریب معطل ہو کر رہ گئی تھی خدا تعالیٰ کے خطا کر وہ علم کی بنا پر یہ خبر دی کہ و عد یہ علم تو خدا تعالیٰ کو ہی ہے کہ کب اور کس کس رنگ میں اسلام اور احمدیت کے غلبہ کے پستے کھلیں گے۔اس بات کو سوائے خدا کے کوئی نہیں جانت البتہ ایک اور مضمون ہے جس کو میں ابھی بیان کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔اور جس کی بنا پر میں سمجھتا ہوں کہ غالب سے کہو اسلام اور احمدیت کے لئے کسی خاص ظہور کا سال ہو گا۔(الفضل بر فروری سعداء منہ کالم ملات