المبشرات — Page 145
۱۴۹ تقسیم کیا ہے شائد جماعت احمدیہ بھی اُن کے عرصہ بیعت میں اس قدر لٹر پر مفت تقسیم نہیں کر سکی حضرت سیٹھ صاحب اپنے سوانح حیات میں خدا تعالے کے انہیں افضال کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک مقام پر لکھتے ہیں:۔" مجھے احمدی ہو کر ۲۴ سال کا عرصہ ہوتا ہے (یہ 129ء کی تحریر ہے ناقل) اس عرصہ میں خاکسار نے ساڑھے تین لاکھ روپیہ سکہ عثمانیہ جس کے انگریزی تین لاکھ ہوتے ہیں وہ تمام خد اتعالیٰ کی راہ میں خرچ کر دیا۔میرا ایمان ہے کہ خدا تعالے نے خاکسار کو اس قدرر و پیر محض اپنے دین کی خدمت کے لئے عطا فرمایا اس لئے میرا فرض تھا کہ میں اس کی امانت اس کی راہ میں خرچ کروں وہ ہمیں کرتا رہا اور انشاء اللہ کرتا رہوں گا۔اس طرح خدا تعالیٰ نے اپنے الہام کے مطابق مجھے دینی اور دنیاوی دونوں نعمتوں سے سرفراز فرما کر میری تقدیر عجیب طور سے چپکا دی یہ احمدیت کی صداقت کا آفتاب کی مانند روشن نشان ہے۔الحمد اللہ نظم الحمد لله به سرکاری مشکلات سے رہائی کی خیر " ایک دفعہ ایک دوست نے مجھے مجملاً ایک مصبیت کی اطلاع دی اور دعا کنے لئے کہا۔مجھے اس نے یہ نہیں بتایا تھا کہ فلاں مصیبت ہے اور حالات نہیں لکھنے تھے۔ان دنوں ان کی ہمشیرہ بھی بیمار رہتی تھیں اس لئے لینے خیال کیا کہ ان کی ہمشیرہ زیادہ بیمار ہوگی۔مینے دُعائیں کیں تو مجھے رویا میں معلوم ہوا کہ کوئی کہتا ہے کہ قانونی غلطی کی وجہ سے تمام حقوق ضائع ہو گئے اور گورنٹ کی گرفت کے نیچے آگئے لیکن اگر وہ تو حل کریں گے اور گھبرائیں گے نہیں تو بشارات رحمانیہ طبع اول ص ۱۸۸۰۱۸ ا