المبشرات — Page 142
PANORAMA کا ۱۴۶ پاکستان میں امریکی سفارت کے ترجمان ) مندرجہ ذیل انکشاف ملاحظہ فرمائیے: about 12,000 Muslims live in the United State , including 1,200 Paki st ani s, 10,000 from ot her eascin countries, and 3,000 American converstoisiam by Ahmadiya یعنی ریاستہائے متحد ورامریکہ میں ۱۲ ہزار مسلمان آباد ہیں جن میں بارہ سو پاکستانی ہیں دس ہے ہزار دوسرے مشرقی ممالک سے آئے ہیں اور ایک سزار تو مسلم ہیں جو جماعت احمدیہ کی تبلیغ سے حلقہ بگوش اسلام ہوئے ہیں۔چند خاص کی ایک تحریک میں کامیابی کی خبر فروری 2 ناقل) مہینہ میں اس تحریک کے شائع کرنے کے چند دن بعد جب کہ میں تبدیلی آب و ہوا کے لئے دریا پر گیا ہوا تھا۔سینے خواب میں دیکھا کہ میں چند دوستوں کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہوں جب میں سلام پھیر کر بیٹھا ہوں تو ئینے دیکھا کہ جبی فی اللہ اخویم مکرم ڈاکٹر قاضی کرم الہی صاحب امرتسری جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پرانے احباب میں سے ہیں وہ آگے بڑھے 'Panorama Vol۔III No۔20, Junvary 3 1952, p b۔اه حضرت امام جماعت احمدیہ نے ۱۲؍ فروری ۱۹۲۵ء کو ایک لاکھ روپیہ کے چندہ خاص کی ایک اہم تحریک جماعت کے سامنے فرمائی تھی اور ہدایت فرمائی تھی کہ جماعت تین ماہ کے اندر اندر مطلوبہ رقم جمع کردے۔(الفضل ، ار فروری ۱۹۳۵ء) اس مقام پر اسی کی طرف اشارہ ہے۔(مرتب)