المبشرات

by Other Authors

Page 143 of 309

المبشرات — Page 143

! ۱۴۷ ہیں اور مصافحہ کرتے ہوئے کہتے چلے جاتے ہیں۔مبارک ہو۔مبارک ہو۔مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ نے آپ کی بات میں بڑی برکت رکھی ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ انہوں نے چندہ خاص کے متعلق یہ فقرات فرمائے ہیں۔اس کے بعد مجھے ایک کاغذدکھایا گیا جس پر ایک سو دس ہزار لکھا ہوا ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ یہ چندہ کی مقدار ہے مینے اسی دن صبح کی نماز کے بعد یہ خواب اپنے دوستوں کو سنا دی جن میں سے ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب شیخ عبدالرحمن صاحب قادیانی اور صوفی عبدالقدیر صاحب بی۔اے کے نام مجھے یاد ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کا کتنا بڑا نشان ہے کہ دشمنوں کے طعنوں کے باوجود اور دوستوں کی گھبراہٹ کے باوجود جب اس چندہ کی آخری تاریخ ختم ہوئی ہے تو اس تاریخ تک ایک لاکھ دس ہزار روپیہ آچکا تھا جس کی کہ خواب میں بشارت دی گئی تھی۔دالفضل به اریولائی نہ مٹہ کالم علیہ ۱۲ جنا میلہ جان صاحب نون کے ہاں سنجیہ کی ولادت کی خبر داء میں دعا کی یاد دہانی کرانے پر حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مکرم صاحب خاں صاحب نون ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر کو لکھا کہ :- آپ کے لئے دعا بھی کی ہے اور استخارہ بھی۔اللہ تعالے آپ کو لڑکا دے گا۔" چنا نچہ اس خبر کے مطابق کے بعد یکم مئی ۲۹ ا ء کو۔۔۔۔اللہ تعالے نے ان کو