المبشرات

by Other Authors

Page 275 of 309

المبشرات — Page 275

۲۹۱ نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے پس یہ دھاگا ایسا تھا کہ جس نے شکلیہ کے واقعا سے بھی زیادہ مسلمانوں کے دلوں کو دہلا دیا۔مجھے اللہ تعالیٰ نے اس رویا کے ذریعہ سے یہ علم بخشا کہ مسلمان اس صدمہ کی برداشت کی طاقت پا جائیں گے اور اللہ تعالیٰ ایسے سامان کر دیگا کہ اس نقصان سے پاکستان کی بنیاد ہلے گی نہیں بلکہ انہی تدبیر سے محفوظ رہے گا مگر مجھے اس وقت یہ خیال آنا تھا کہ یہ جو خواب میں بینے بلاد بھی ہے اس کے دو سر تھے ایک سر سے تو اس ابتلا کی طرف اشارہ ہوا جو قائد اعظم کی وفات کی وجہ سے لوگوں کو پہنچا لیکن دوسرا سر جو دکھایا گیا ہے اس سے کیا مراد ہے دوسر دن یہ خبر شائع ہوئی کہ ہندوستانی فوجوں نے حیدر آباد پر حملہ کر دیا ہے تب ینے قیاس کیا کہ دوسرے سر سے مراد حیدر آباد پر حملہ ہے اور چونکہ خواب میں کسی مصیبت کے واقعہ کی طرف اشارہ کیا گیا تھا اس لئے میرے دل میں خیال گزرا کہ کہیں یہ حیدر آباد کا حملہ بھی ایک مصیبت نہ بن جائے آخر کل کی خبروں سے معلوم ہوا کہ حیدر آباد نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں یا دوسرے لفظوں میں یوں کہو کہ نظام نے ہتھیار ڈالدیئے ہیں اور یہ واقعہ تمام باشندگان پاکستان کے لئے نہایت ہی غم و اندوہ کا موجب ثابت ہوا ہے یہ لے (مرتب) قائد اعظم کی دردناک وفات اور ریاست حیدر آباد دکن کے سقوط کے بعد پاکستان کے مخالفین کے حوصلے بڑھ گئے لیکن خدا نے پہلے سے وی ہوئی خبر کے مطابق اس نوزائیدہ مملکت کی خود حفاظت فرمائی۔فالحمد للہ علی ذالک۔تقسیم فلسطین کے بارہ میں خبر مئی شاہ کو فرمایا۔پرسوں یا انترسوں رات کے وقت جب میری آنکھ کھلی الفضل الاستمبر سال ۳۵۶