المبشرات

by Other Authors

Page 256 of 309

المبشرات — Page 256

یہ شہر بھی حرف بحرف پوری ہوئی کیونکہ انہیں شکر اور سہ ء میں مقتدر کانگرسی لیٹ کی حیثیت سے شملہ کا نفرنس اور پارلیمنٹری مشن میں شرکت کا موقعہ ملا جس میں انہوں نے مسلم لیگ کے مقابل کانگریس کی اس درجہ کامیاب وکالت کی کہ سوار والجھے بھائی پٹیل جیسے متعصب کا نگریسی کو بھی آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اجلاس میں اقرار کرنا پڑا کہ: انہوں نے کسی موقعہ پر بھی کانگرس کی عزت پر بیشہ نہ لگنے دیا اگر ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شائد اتنی دلیری اور جرات کا ثبوت نہ دے سکتا۔ہندوستان کو آزادی کے مندر کی دہلیز پر پہنچانے کا کریڈٹ مولانا آزا د کو ہی ملتا ہے؟ ہے موسیوسٹالن کے متعلق ایک عظیم الشان ویا فرمایا : " خواب میں میں سو گیا ہوں لیکن تھوڑی دیر بعد مجھے کسی نے گھبرا کر جگایا او اور کہا کہ موسیوسٹالن کو جسے سب روس کی ملکہ ہی خیال کرتے ہیں اور اُس وقت تک عورت ہی کی شکل ہے خون کی قے آئی ہے اور حالت خراب ہے۔میں گھبرا کر اٹھا تو دیکھا کہ ملکہ سٹالن نڈھال ہو کر بے ہوشی کی حالت میں پڑی ہے۔اس کے سرہانے اور پائنتی ہمارے گھر کی دو عور میں بیٹھی ہیں اور ملکہ کا سانس اکھڑا ہوا ہے۔اور لیات خطرہ والی معلوم ہوتی ہے میں اس فکر میں ہوں کہ کیا علاج کیا جائے ہے (مرتب) اس رویا کی اشاعت پر مشکل تین ہفتے گزرے تھے کہ اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی کہ : زپارٹیوں سے آزاد اخبار پاری پریس نامی رقمطراز ہے کہ جنرل سمو سٹائین غالباً آنے والی سردیوں میں رہیں کی پارلیمنٹ کی پریزیڈنسی سے الگ ہو جائیں گے کیونکہ ان کی صحت خراب ہو ه روز نامہ پر بھارت لاہورے جولائی جواز الفضل هر ستمبر : له له الفضل لكم مستمر ۱۹ ء مٹہ کالم ۱-۲ وصہ کالم کا ہے ٢٠١