المبشرات

by Other Authors

Page 20 of 309

المبشرات — Page 20

ان بی سیم موعود کی پیدائش سے قریباً ایک صدی پیشتر دلی کے مشہور با کمال بزرگ یشیم حضرت خواجہ محمد ناصر رحمہ اللہ علیہ کو عالم کشف میں بتایا گیا کہ معرفت و ولایت کی ایک خاص نعمت تھی جو خانوادہ نبوت نے تیرے واسطہ محفوظ رکھی تھی اس کی ابتدا تجھ پر ہوئی ہے اور انجام اس کا مہدی موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر ہوگا شه قارئین حیران ہوں گے کہ اس خدائی مکاشفہ کے مطابق حضرت مسیح موعود کو تداء میں الہا کا بتایا گیا کہ اللہ تعالٰی اپنے دست قدرت سے آپ کی ایک سری خادی الہاگا دوسری کا انتظام کرنے والا ہے۔چنانچہ چار سال بھی نہ گذرنے پائے تھے کہ باوجود تہذیب و تمدن کی متعدد الجھنوں اور قومیت و عمر کے زبر دست تفاوت کے اللہ تعالیٰ نے نہایت خارق عادت رنگ میں خود ہی نئے رشتہ کا انتظام فرمایا اور یہ انتظام بھی ایسے گھرانے میں جس کا تعلق براہ راست حضرت خواجہ محمد ناصردم کے ساتھ تھا اور وہ اس طرح کہ آپ کی گری کے حقیقی وارث اور نواسے حضر خواجہ میر ناصر نواب رضی اللہ عنہ نے اپنی دختر نیک اختر (ام المومنین حضرت نصرت جہاں بیگم (رضی اللہ عنہا کو آپ کے عقد زوجیت میں دے دیا اور اس طرح خانوادہ نبوت کی وہ نعمت جس کی ابتدا خواجہ محمد ناصر رحمتہ اللہ علیہ سے ہوئی تھی اس کا انجام حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ذات پر ہوا۔حضرت ام المومنین قصرت جہاں بیگم رضی اللہ عنہا) کے مقدس بطن سے حجامت احمدیہ کے موجود و امام حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد الصلح الموعود ايده اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ے میخانه در و مؤلفه خواجه سید ناصر نذیر صاحب فراق دہلوی مطبوعہ حید ر برقی پریس دتی طيع اول ( مارچ شده ۲۶۰