المبشرات

by Other Authors

Page 225 of 309

المبشرات — Page 225

۲۴۱ پیش کی جارہی ہے۔ایک کے بعد دوسری میٹھی میرے سامنے آتی ہے۔یہ چٹھیاں انگریزی حکومت کی طرف سے فرانسیسی حکومت کے نام یہ ہیں۔ایک چٹھی میرے سامنے آئی جس میں حکومت برطانیہ نے فرانسیسی حکومت کو لکھا ہے کہ ہمارا ملک سخت خطرہ میں پڑ گیا ہے جرمن اُس پر حملہ آور ہونے والا ہے اور قریب ہے کہ اُسے مغلوب کرلے۔اس لئے ہم آپ سے چاہتے ہیں کہ انگریزی حکومت اور ہم فرانسیسی حکومت کا الحاق کر دیا جائے۔یہ چپٹی پڑھ کر میں بہت گھبرایا اور قریب تھا کہ میری آنکھ کھل جاتی کہ یکدم ایک آواز آئی کہ یہ چھ ماہ پہلے کی بات ہے۔(مرتب) یہ رویا جنگ کے اعلان سے ایک ماہ قبل کی ہے جس میں مندرجہ ذیل نہایت عظیم الشان خبریں بتائی گئی تھیں۔(1) جرمن اور انگریزوں میں نہایت خونریز جنگ ہوگی۔(۲) فرانس اس جنگ میں انگریزوں کا حلیف ہوگا۔اور شکست کھائے گا۔(۳) وہ شکست اس نوعیت کی ہوگی کہ وہ انگریزوں سے قطع تعلق کر کے علیم سے صلح کا معاہدہ کرنے پر تیار ہو جائے گا۔(لم) اس وقت برطانیہ جرمنی کی وجہ سے سخت خطرہ میں گھرا ہوا ہوگا۔(۵) اس نازک موقعہ پر طانیہ فرانس کو حکومتی الحاق کی پیشکش کرنے پر عبور ہو گا۔(4) اس پیشکش کے پورے چھ ماہ بعد برطانوی حکومت کی حالت بدل جائیگی۔یر دریا کے یہ سبھی پہلو نہایت حیرت انگیز رنگ میں پورے ہوئے۔(1) ہٹلر کے بیانات سے معلوم ہوتا تھا کہ جرمنی برطانیہ سے الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ برطانیہ یورپین ریاستوں کے بارہ میں کوئی وخیل نہ دے اور اب تک عملاً یہی کچھ ہوا۔جرمنی نے آسٹریا سوڈٹین لینڈ اور طة القضان ام چون شک سا منہ کالم نور ۲۳