المبشرات — Page 222
۱۹۲۲ء (در جنوری، جرمن جنرل کی ، دومیل تک الا غیلہ کی طرف پسپائی۔(۲۳ جنوری) جاپانیوں نے رنگوں پر ہوائی حملے کئے۔(۲۱) چون جرمنوں کا ٹو برگ دشمالی افریقہ پر قبضہ۔ریکم جولائی ، جرمن العالمین پہنچ گئے۔(۳) نومیں مصر میں محوری طاقتوں کی پسپائی شروع ہو گئی۔(۳وار تو میں برطانیہ کا طبروق پر قبضہ۔۲۰۱ نومبر) انگریزی فوج نے بن غازی پر قبضہ کر لیا۔۵ اردو سمبر برطانیہ نے الاغیلہ پر قبضہ کر لیا۔۲۰۰ دسمبر کلکتہ پر پہلا جاپانی ہوائی حملہ ۶۹۳۳ (۲۹ مارچ برطانیہ نے گا بند اور الحمامہ پر قبضہ کر لیا۔ار مئی، محوری طاقتوں کی شمالی افریقہ میں منظم مزاحمت کا خاتمہ جرمن کمانڈر کو ہندوستانی فوج نے پکڑ لیا۔10-9 جولائی) جزیرہ سسلی پر حملہ ار اگست مینا پر قبضہ سسلی میں لڑائی بالکل بند ہو گئی۔دم رستمبر، اٹلی کے بلا شرط ہتھیار ڈالنے کا اعلان۔۹۳۳اء دار نومبر، مسٹر چر پھل کا انسلان - جرمن چند ہفتوں سے برطانیہ پر راکٹ نام گرا رہے ہیں۔(۲۲ نومبر، اتحادی فوجیں جرمنی میں دریائے اور کے کنارے پہنچ گئیں۔۱۹۲۵ء ۲۵ اپریل، ہما کی طرفے مہتھیار ڈالنے کی پیشکش۔(۲۹ (اپریل) ہٹلر کے مرنے کی خبر مسولینی کو اطالوی عدالت کے حکم سے گولی کا نشانہ بنا کر پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔