المبشرات

by Other Authors

Page 221 of 309

المبشرات — Page 221

۲۳۷ ۱۳۹۴ (۲۲) جنوری) جنرل دیول نے طبروق پر قبضہ کر لیا۔ر فروری الا غالیہ تک پیش قدمی "۔ده فروری) بن غازی پر قبضہ (۳) را پریل، انگریزوں نے بن غازی خالی کر دیا۔(اپریل) عدیس ابابا پر انگریزی فوج کا قیصہ۔۱۳ اپریل) طبروق کا محاضرہ : (سرمئی، عراق میں رشید علی کی بغاوت۔(ارمئی روڈولف ہمیں سکاٹ لینڈ میں اُترا۔(۲۰) مئی) بحیرہ روم میں جرمنوں کا کریٹ پر حملہ۔ربی جرمن کا ایتھر پر قبضہ۔(ارجون) انگریزی فوج گریٹ سے واپس بلائی گئی۔دار است مسٹر چرچل اور مسٹر روز ویلٹ کے میثاق اوقیانوس پر دستخط (۲۰ور اکتوبی جرمن کے ہر اول دستے ماسکو سے بجھے میل دور رہ گئے۔د و سمبر جاپان نے پرل ہاربر میں امریکی بحری بیڑے اور ہوائی اڈوں پر بم برسائے۔۔ده رو سمیر برطانیہ اور برطانوی نو آبادیات اور امریکہ کا جاپان کے قلات اعلان جنگ۔چین نے جرمنی، جاپان اور اٹلی کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔(اردو میں امریکہ نے جرمنی اور اٹلی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔اردو میں انگریزوں کا بن غازی پر دوبارہ قبضہ ۱۹۳۲ء (۳) جنوری) ۲۶ قوموں نے محوری طاقت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔