المبشرات

by Other Authors

Page 214 of 309

المبشرات — Page 214

٢٣٠ اردگرد احاطہ کے طور پر دیوار ہے اور ایک طرف دروازہ بھی ہے جس کو کو اڑ نہیں ہیں اور میں اور میرے ساتھی اس دروازہ میں داخل ہو گئے ہم نے گئی میں سے گذرنے والی بھینسوں کو دیکھا کہ وہ مارنے والی بھینسوں کی طرح گردن اُٹھا کر دوڑتی چلی آتی ہیں۔کینے انتظار کیا کہ وہ گذر جائیں۔لیکن اتنے میں ہمیں بتایا گیا کہ وہ اس گلی سے نہیں دوسری سے گزر گئیں۔تعبیر الرویا میں بھینس کی تعبیر و با یا بیماری ہوتی ہے اور طاعون سے مراد بھی کام بیماری یا کوئی و بار ہوتی ہے اور طاعون بھی ہوسکتی ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عنقریب اس رنگ میں کوئی اور نشان ظاہر ہوگا است مرتب ، جس وقت یہ رویا دیکھی گئی حکومت ہند نے اپنے ماہرین فن کی رپورٹوں کی بناء پر اعلان کیا کہ امسال طاعون کا کوئی اندیشہ نہیں لیکن اس کے بعد یہ وبا اس شدت سے ملک بھر میں پھیلی کہ گذشتہ دس پندرہ سالوں کے ریکار ڈمات ہو گئے۔رہیں تحریک حریت کشمیر کے متعلق رو یا وکشوف خطہ کشمیر جو اس وقت بین الاقوامی سیاست کی توجہ کا خصوصی مرکز بن چکا ہے قدرت کی دلفریب رعنائیوں کے باعث فردوس ارضی کہلاتا ہے لیکن قسام ازل کی بے پناہ فیاضی کے باوجود ایک لمبے عرصہ سے انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بنا ہوا ہے۔انیسویں صدی عیسوی کے وسط میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط ہوا تو ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنے مخصوص سیاسی مصالح کی بناء پر کشمیر کی حسین وادی ه د اخبار الفضل مورخہ ۳۵ اپریل ۲۷ شراء ص۱۳ کالم ۲-۳ 141 د نیز الفضل ۱۳۰ نومبر ۶۸ ک کالم ایضاً الفضل ار ستمبر نساء مست کالم ٢ '