المبشرات

by Other Authors

Page 213 of 309

المبشرات — Page 213

۲۲۹ (۲) جب گزشتہ جنگ ہوئی اور بلجیم پر حملہ ہوا۔تو مجھے یاد ہے اس وقت بھی الشر تقالی نے مجھ پر بعض غیب کی خبروں کا انکشاف کیا تھا۔مثلاً پینے دیکھا کہ ایک طرف انگریز اور فرانسیسی ہیں اور دوسری طرف جرمن اور دونوں میں فٹ بال کا میچ ہو رہا ہے جرمن فٹ بال کو لاتے لاتے گول کے قریب پہنچ گئے مگر گوں ہو نہیں سکا اتنے میں پھر اتحادی ٹیم نے طاقت پکڑ لی اور انہوں نے فٹ بال کو دوسری طرح دھکیل دیا۔جرمن یہ دیکھ کر واپس دوڑے اور انگریز بھی فٹ بال کو لیکر دوڑے لگے مگر جب وہ گول کے قریب پہنچ گئے۔تو وہاں انہوں نے کچھ گول گول کی چیزیں بنا لیں۔جس کے اندر وہ بیٹھ گئے اور باہر یہ بیٹھ گئے۔بعینہ اسی طرح جر من لشکر نے جب حملہ کیا۔تو وہ پیرس تک پہنچ گیا۔مگر پھر اُسے واپس لوٹنا پڑا۔اور جب سرحد پر واپس لوٹ آیا تو وہاں اُس نے برانچز thenches بنائیں۔اور اُس کے اندر بیٹھ گئے اور اس طرح چار پانچ سال تک وہاں لڑائی ہوتی رہی ہے ہندوستان پر طاعون کے حملے کی خبر ینے جو آرجہ یہ خطبہ پڑھا۔یہ ایک لڈیا کی بناء پر پڑھتا ہے ہو کہنے پر یسوں دیکھی ہیں سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا پر کوئی اور عذاب آنے والا ہے اور قریب کے زمانہ میں آنے والا ہے سینے : و نظارے دیکھے ہیں۔اول بینے ایک مریض کو دیکھا جس کے متعلق مجھے بتایا گیا کہ طاعون کا مریض ہے۔پھر ایسا معلوم ہوا کہ ہم کچھ آدمی ایک گلی میں سے گزر رہے ہیں ہمیں ایک شخص کہتا ہے پرے ہٹ جاؤ یہاں کھینیں گذرنے والی ہیں۔ایسا معلوم ہوا کہ گو یا گلی کے پاس ایک کھلا میدان ہے جس کے الفضل در ماه چون شده بیت کا مرت