المبشرات

by Other Authors

Page 212 of 309

المبشرات — Page 212

۲۲۸ 19 جنگ عظیم اول کے تعلق ہویا (1) دین کی ایک رویا ) فرمایا " مجھے ایک اور سویا دکھایا گیا۔۔۔کوئی میرے کان میں کہتا ہے :- Hearken I tell thee in thy ears that the earth would be shaken for thee to one they donot care for me for a thread۔"Three to one"۔۔۔۔۔۔ولایت میں گھوڑوں پر شرط لگاتے ہیں کہ اگر ہمار سے گھوڑے سے فلاں گھوڑا جیت گیا تو ہم ایک کے مقابلہ میں تین دیں گے یا اس طرح کچھ اور غرض اس رویا کا مطلب یہ کہ میرے کان میں آواز آئی کہ سُن میں تیرے کان میں تجھے ایک بات بتاؤں اور وہ یہ کہ نہ مین ہلائی جائے گی۔۔۔۔۔کیونکہ لوگ میرے کلام کو بالکل چھوڑ چکے ہیں اور میں اس بات پر شرط لگانے کے لئے بھی تیار ہوں کہ اگر کوئی میرے مقابلہ میں ایک چیز پیش کرے تو میں اس سے لگنی پیش کردوں گا کہ لوگ میری اتنی بھی پرواہ نہیں کرتے جتنی تاگے کیا راس خواب کا اولین ظہور پہلی جنگ عظیم کے رنگ میں ہوا۔جسے بلا مبالغہ زبردست سیاسی زلزلے سے تعبیر کیا جا سکتا ہے) لیکچر ذکر اپنی فرموده ۲۷ دسمبر ت شده طبع اول ص ۵