المبشرات

by Other Authors

Page 207 of 309

المبشرات — Page 207

۲۲۳ آیا اور اس نے اس کی انگلی کو ٹھیک کرنا چاہا لیکن وہ ٹھیک نہ ہوئی کہنے اس مرد سے خواب میں کہا کہ اب یہ انگلی ٹھیک نہیں ہوگی اس عورت نے بے خبری کے عالم میں مجھے پر توجہ کرلی تھی اب مجھے علم ہو گیا ہے۔اب کینے بھی اس پر توجہ کی ہے اور تم میں یہ طاقت نہیں کہ میری توجہ کے اثر کو زائل کر سکو یہ ان (مرتب) یہ رڈیا اس تحریک کے بالکل ابتدائی ایام میں شائع ہوئی جبکہ یہ اصحاب حضور کی علالت طبیع کی وجہ سے اپنی کامیابی کا پورا پورا یقین رکھتے تھے لیکن اللہ تعالی نے حضور کو نئی قوت و شوکت عطا فرمائی دسویں خبر میں کمزور اور بوڑھا ہوں لیکن میراندا کرزور اور بڑھ جانیں }۔۔۔پہلے بھی اس کی مدد مجھے حاصل تھی اب بھی اس کی مدد مجھے حاصل رہے گی۔۔۔خدا تعالیٰ ہزاروں آدمی مجھے دے گا۔اور مجھے توفیق بخشے گا کہ میرے ذریعہ سے پھر سے جماعت جوان سال ہو جائے آپ میں سے ہر مخلص کے لئے دُعا اور کمزور کے لئے رخصتی سلام کیا ہے (مرتب) یا در ہے ابتدا تعالیٰ نے اس ہنگامے کے بعد جماعت کو حیرت انگیز ترقی بخشی ہے چنانچہ اس برصغیر میں سینکڑوں افراد حلقہ بگوش احمدیت ہوئے غیر ممالک میں چارٹی جماعتیں قائم ہوئیں۔دو جرمنی میں۔ایک سکینڈے نیویا میں اور ایک فلپائن میں مجلپائن میں خدا تعالیٰ کے فضل سے درجنوں افراد سلسلہ احمدیہ میں اخل ہو چکے ہیں اور ایک معقول طبقہ احمدیت میں خاص دلچسپی لے رہا ہے۔اسی طرح ڈر گی آنا میں بھی بیسیوں افراد نے احمدیت قبول کی۔ه الفضل در اگست شده صدا کالم ۳ - ۵۲ الفضل هم را گست اشد ما کالم "