المبشرات

by Other Authors

Page 208 of 309

المبشرات — Page 208

A ۲۲۴ علاوہ ازیں جنوبی روڈیشیا - نیا سالینڈ بلجیم کا نگو۔جنوبی ہندوستان اور جزائر ل کا دیب اور مالدیب میں اسلام کی ترقی کے روشن امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔م دینے دیکھا کہ اماں جی بھی اس دنیا میں آئی ہوئی ہیں اور فرشتے سارے گیارھویں تیرا تو میں وہ آیتیں پڑھ پڑھ کر سنار ہے ہیں جو قرآن شریف میں یہودیوں اور منافقوں کے لئے آئی ہیں اور جن میں یہ ذکر ہے کہ اگر تم کو مدینہ ما سے نکالا گیا تو ہم بھی تمہارے ساتھ ہی مدینہ سے نکل بھائیں گے اور اگر تم سے لڑائی کی گئی تو ہم بھی تمہارے ساتھ مل کر مسلمانوں سے لڑائی کریں گے لیکن قرآن کریم منافقوں سے فرماتا ہے کہ نہ تم یہودیوں کے ساتھ مل کر مدینہ سے نکلو گے اور نہ ان کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے لڑو گے یہ دونوں جھوٹے وعد سے ہیں اور صرف یہودیوں کو انگیخت کرنے کے لئے اور فساد پر آمادہ کرنے کے لئے ہیں اس آخری حصہ پر فرشتے زیادہ زور دیتے ہیں کے (مرتب) یہ رویا بھی واضح شکل میں پوری ہوئی جس کی تصدیق بالآخر لاہور کے ایک اخبار نے اپنے ار جنوری حصہ کے الشیوع میں بھی کر دی تھی۔11 له الفضل ، ستمبر 7 م