المبشرات

by Other Authors

Page 191 of 309

المبشرات — Page 191

١٩٩ اور میں نے دیکھا کہ اُن کے چہرہ پر اخلاص اور رنج دونوں قسم کے جذبات کا اظہار ہورہا ہے۔میں نے اس کی تعبیر یہ کی کہ اول تو اس میں چوہدری صاحب کے اخلاص کی طرف اللہ تعالیٰ نے اشارہ کیا ہے کہ انشاء اللہ میں قربانی کا اُن سے مطالبہ کیا گیا خواہ کوئی ہی حالات ہوں وہ اس قربانی سر دریغ نہیں کرینگے۔دو کر یہ کہ ظفر اللہ خاں سے مراد اللہ تعالے کی طرف سے آنیوالی فتح ہے اور ذات سے قربانی کی اپیل سے متى نصر اللہ کی آیت مراد ہے کہ جب خدا تعالیٰ کی مدد اور نصرت سے اپیل کی گئی تو وہ آگئی اور سینہ اور کندھوں کو بوسہ دینے سے مراد علم اور یقین کی زیادتی اور طاقت کی زیادتی ہے اور آقا کے لفظ سے یہ مراد ہے کہ فتح اور ظفر مومن کے غلام ہوتے ہیں۔اور اُسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔اور جسم اور روح کی قربانی سے مراد جسمانی قربانیاں اور دعاؤں کے ذریعہ سے نصرت ہے جو اللہ تعالے کے بندوں اور اس کے فرشتوں کی طرف سے ہمیں حاصل ہونگی ؟ (الفضل اور نومبر سٹہ مٹ) مل) اللہ تعالے نے مجھے بتایا ہے کہ اس فتنہ کے نتائج جماعت کے لئے بہت زیادہ کامیابی اور ترقیات کا موجب ہونگے افضل ، ار فروری اور منہ کالم ) (لم) " خدا مجھے اور میری جماعت کو فتح دے گا۔کیونکہ خدا نے جس راستہ پر مجھے کھڑا کیا ہے وہ فتح کا راستہ ہے۔جو تعلیم مجھے دی ہے۔وہ کامیابی تک پہنچانے والی ہے اور جن ذرائع کے اختیار کرنے کی اُس نے مجھے توفیق دی ہے وہ کامیاب و با مراد کرنے والے میں اس کے مقابلہ میں زمین ہمارے دشمنوں کے پاؤں سے نکل رہی ہے اور میں اُن کی شکست کو اُن کے قریب آتے دیکھ رہا ہوں وہ جتنے زیادہ منصوبے کرتے اور اپنی کامیابی کے نعرے لگاتے ہیں۔اُتنی ہی۔