المبشرات — Page 144
۱۴۸ لڑکا دیا جس کا نام احمد خاں ہے۔لے لے حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دن صد کے حلقہ بگوش احمدیت ہونے کے متعلق خبر وہ اپنی احمدی نہیں ہوئے تھے کہ انہوں نے خط میں لکھا احمدیت کے متعلق فلا فلاں بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔اس کے بعد کتنے رویا میں دیکھا ایک تخت بچھا ہوا ہے جس پر کتنے ایک میٹھے ہوئے دیکھا پھر دیکھا کہ آسمان سے ایک نور ان کے قلب پر گر رہا ہے اور وہ ذکر الہی کر رہے ہیں یہ اس وقت کا خواب ہے جبکہ وہ ابھی احمدی نہیں ہوئے تھے اور سلسلہ کے کاموں میں ان کو حصہ لینے کا موقعہ نہیں ملا تھا۔اس کے بعد خدا نے انہیں سلسلہ میں داخل ہونے کی توفیق بخشی اور ان کو سلسلہ کے کاموں میں حصہ لینے کے بہت سے موقع ملے " ا د اخبار الفضل مورخہ اور دسمبر اور کالم ) (مرتب) حضرت سیٹھ صاحب آف سکندر آباد دکن جماعت احمدیہ کے اُن مخیر بزرگوں میں سے ہیں جنہیں خدا تعالے نے جماعت احمدیہ کی مالی اور تبلیغی خدمت کی بڑی توفیق بخشی ہے آپ نے احمدی ہونے کے بعد اسلام اور احمدیت کی حمائیت و تائید میں تنہا اپنے خرچ پر متحد و زبانوں میں جس قدر لٹریچر شائع کر کے مفت اه حیات الآخرہ مصنفہ جناب سید ولی اللہ شاہ صاحب ١٣٥ طبع اول ماشابق پروفیسر تاریخ ادیان کلیه صلاح الدین ایوبی بیت المقدس حال ناظر امور خارجه صدر انجمن احمدیہ یوہ ه صاحب خاں صاحب نون ضلع سرگودہ کے نہیں اور ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر ہیں جناب فیروز نہاں نوں آپ کے بھتیجے ہیں۔۔