المبشرات — Page 137
۱۴۱ به موطن گور یانی نام مرحوم کو رکھنے کیلئے تشریف لے گئے تو فرمایا :- آج صبح مینے رویا میں دیکھا ہے کہ حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں ڈاکٹر صاحب کے آنے سے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور کینے ان کو اپنے مکان میں سے 14 مرلہ زمین دی ہے اس سے تھوڑی دیر بعد ڈاکٹر صاحب دنیا کو چھوڑ کر حضرت مسیح موعود کے پاس چلے گئے۔راختبار الفصل مورخہ ہوں عورت کالم بس چوہدری فتح محمد صاحب سیال موسس احمدیش بنن کی آنکھوں کے متعلق ایک رویا (ڈائری حضرت خلیفتہ المسیح نے فرمایا۔دعا کے اوقات ہوتے ہیں جب چوہدری منانا (چوہدری فتح محمد صاحب سیال ناقل) ولایت سے آئے تو ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے ان کی آنکھوں کو دیکھا اور مجھ کو بتایا کہ چوہدری صاحب کی ایک دبائیں ، آنکھ کا بچنا تو قریبا نا ممکن ہے اور دوسری بھی بہت خراب ہو رہی ہے مجھے اس سے قلق پیدا ہوا کہ چوہدری صاحب کےکام کے آدمی ہیں مگر ان کی آنکھوں کے متعلق ڈاکٹر صاحب ایسا خیال کرنے ہیں۔مینے دعا کی تو رات کو خواب میں ایک شخص نے کہا کہ انکی آنکھ تو اچھی ہے صبیح کو سکینے ڈاکٹر صاحب کو یہ نواب بتایا اور انھوں نے پھر آنکھ کو دیکھا اور کہا کہ اب مرض کا ایک بٹا تین حصہ باقی رہ گیا ہے۔چوہدری صاحب نے عرض کیا اس وقت میری آنکھ میں چنے کے برابر زخم ہو گیا تھا۔اور چھ انچ کے فاصلہ تک رہاتھ کو آنکھ کے سامنے کر کے عرض کیا ، بیان سے ہاتھ نظر نہیں آتا تھا بلکہ پانی سا سامنے نظر آتا تھا۔اور اس سے پہلے یہ بات