المبشرات

by Other Authors

Page 124 of 309

المبشرات — Page 124

۱۲۸ حضرت سید عبدالستار شاہ صاحبت کے انتقال کی خیر (حضرت سید عبدالستار شاہ صاحب کی وفات سے دو اڑھائی مہینے پہلے کی بات ہے سینے ڈلہوزی میں ایک رویا دیکھا کہ کوئی شخص نہایت گھیرائے ہوئے الفاظ میں کہتا ہے دورو دور و قادیان میں ایک ایسا شخص فوت ہوا ہے جس کے فوت ہونے نے سے زمین اور آسمان ہل گئے۔جب میری نظر اٹھی تو سینے دیکھا کہ واقعی آسمان بل رہا ہے اور مکان بھی چل رہے ہیں گویا ایک زلزلہ آیا ہے میرے قلب پر اس کا بیڑا اثر ہوا میں گھبرا کر پوچھتا ہوں کہ کون فوت ہوا ہے تو کوئی شخص تسلی دینے کے لئے کہتا ہے ہندوؤں میں سے کوئی قوت ہوا ہو گا سینے کہا۔ہندوؤں میں سے کسی سے فوت ہونے کے ساتھ زمین اور آسمان کے ہلنے کا کیا تعلق۔وہ کہنے لگا کہ ہندوؤں کا زمین و آسمان بل گیا ہو گا۔اس وقت جیسے کوئی شخص کی حاصل کرنے کے لئے " ایسے الفاظ پر مطمئن ہونا چاہتا ہے۔میں بھی ممکن ہونا چاہتا ہوں مگر پھر گھبراہٹ میں کہتا ہوں چلو دیکھیں تو سہی۔اسی گھراہٹ میں تھا کہ آنکھ کھل گئی۔چند ہی دنوں بعد مولوی عبداستار صاحب بیمار ہوگئے اور اب جبکہ وہ فوت ہو چکے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ یہ رویا ہے حرم ثالث حضرت سید مریم بنیم کی وفات کے متعلق رؤيا حضور کے حرم ثالث حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہ کا ہار جنوری ۱۹۲۰ء کو پریشی ہوا جو ہر لحاظ سے کامیاب تھا لیکن مشیت ایزدی انہیں اپنے پاس بلا لینے کا فیصلہ کر چکی تھی اس لئے آپ در مارچ ء کو حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقابل فرما گئیں۔الفضل ٣ / نومبر ۳۳ م )