المبشرات — Page 121
۱۲۵ اہم دینی تحریک میں قوم کا ہاتھ بٹاتے ہوئے اسلامی روح کا شاندار نمونہ پیش کیا جو احمدی نوجوانوں کے لئے ہمیشہ مشعل راہ کا کام دے گا۔آپ نے ایم اے کی ڈگری آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی ہے اور اقتصادیات میں بڑی باریک نظر رکھتے ہیں۔علوم اسلامیہ کے ماہر ہونے کے علاوہ قرآن مجید کے حافظ بھی ہیں لیکن آپ کی شخصیت میں اگر کوئی چیز سب سے زیادہ نمایاں ہو کر سامنے آئی ہے تو وہ خدمتِ دیں کا پاکیزہ جذبہ ہے۔صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کی پیدائیش کے متعلق رویا فرمایا : جب میرا لڑکا منور احمد پیدا ہوا۔سینے رویا میں دیکھا کہ منارہ پہلا ہے اور اس کی اوپر کی منزل اُتر کر ہمارے گھر میں آگئی ہے اور بغیر کسی نقص کے سیدھی کھڑی ہو گئی ہے۔پہلے تو مجھے تشویش پیدا ہوئی۔مگر اس رویا کے بعد میرے گھر یہ لڑکا پیدا ہوا اور اسی لئے لیکنے اُس کا نام منور احمد رکھا۔کہ اس کی پیدائیش سے پہلے کتنے دیکھا تھا کہ منارہ اسیج کے اوپر کی منزل اڈہ کر ہمارے گھر میں آکھڑی ہوئی ہے۔(الفضل اور اپریل ۱۹۲۳ء سے کالم ۳-۲) صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب کی ولادت کی خبر فرما با میں نے سیدہ امتہ ابھی صاحب کہا گہ جانے دو۔یہ بلا وجہ ہے اور یہ خوشخبری سن لو۔بریکوٹ کے اندر تین الفاظ کا جز نہیں۔اندرین)