المبشرات

by Other Authors

Page 110 of 309

المبشرات — Page 110

۱۱۴ زیورک میں جماعت ربوہ کی درد انگیز دعاؤں کا نظارہ جب حضور تعداد میں زیورگ میں تشریف فرما تھے تور بوہ میں حضور کی صحتیابی کے کے بڑے سوز و گداز سے دعائیں کی گئیں جن کا نظارہ حضور کو زیورک میں دکھایا گیا۔چنانچہ حضور نے سفر یورپ کے دوران ہی میں الفصل" کو یہ رویا و بفرض اشاعت ۲۳ اور ۲۴ مئی کی درمیانی رات کو بیٹے رویا میں دیکھا کہ ہزاروں ہزار آدمی جماعت کے اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہیں اور میرے لئے دعا کر رہے ہیں وہ اتنا دردناک نظارہ تھا کہ اس سے میرا دل ہل گیا اور میری طبیعت پھر خراب ہو گئی۔یہی وجہ تھی کہ با وجود ارادہ کے میں عید پڑھانے نہیں جاس کا چونکہ اس رویا کی میرے دل پر ایک دہشت تھی اور اب بھی اس کا نظارہ میری آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے میں سفر میں اس رویا کو یکھ کر بھیجوانا پسند نہیں کرتا۔اس عرصہ میں جو ربوہ سے خلوط آئے ہیں ان میں بھی یہ لکھا ہوا تھا کہ آخری رمضان کی شام کو جو دعا کی گئی وہ ربوہ میں ایک غیر معمولی دعا تھی اور یہ معلوم ہوتا تھا کہ گویا عرش بھی مل گیا ہے ان خطوں میں بھی گویا میری رویا کا نقشہ کھینچا گیا تھا۔جزى الله ساکنی ربوة خيرا و الفضل ۱۴ جون شاشه حت کالم کا خواب ) صحت کے متعلق الہی خبر 1 نومبر شہء میں فرمایا :- " مجھے خواب میں بتایا گیا ہے کہ میری صحت کا دار و مدار دوستوں کی دعاؤں پر ہے الفضل ۱۸ نومبر ہ منہ کالم ۳۰-۳۲ )