المبشرات

by Other Authors

Page 109 of 309

المبشرات — Page 109

١١٣ لیکن لینے دیکھا کہ اُس کے چہرہ پر یقین اور سرور کے آثار ہیں جب اس کی نظر میری نظر سے ملی تو اس نے ہاتھ اکٹھا کر کہا کہ اچھا آپ سورۃ فاتحہ پڑھ کر دعا کریں۔اور میں دعا شروع کرتا ہوں وہ لوگ بھی میرے ساتھ دعا میں شریک ہوئے ہیں مگر کچھ دیر کے بعد ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں لینے جب دعا ختم کی۔تو وہ شخص میرے سامنے آیا اور اپنا سر زمین پر اس طرح رکھ دیا کہ ایک کلہ نیچے اور دوسرا اوپر کی طرف بے زمین پر لیٹ گیا وہ رو رہا ہے اور میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے سر پر پھیرتا ہے گویا برکت حاصل کر رہا ہے اس پر میری آنکھ کھل گئی" الفضل ۶ ارجون ۳۹اء 20-4-2 کالم ) (مرتب) خواب کے آخری حصہ میں بتایا گیا تھا کہ آپ کے سفر سے کئی سعید روحوں کو ہدایت نصیب ہوگی چنانچہ یہ عجیب بات ہے کہ اس مختصر سفر میں جو محض علاج معالجہ کی غرض سے کیا گیا تھا۔۔یوگوسلاویہ۔جرمنی۔مالٹا اور سوئیٹزر لینڈ کی چار اہم شخصیتیں حضور کے دست مبارک پر بیعت کر کے حلقہ بگوش اسلام ہوئیں۔سبعیت کرنے والوں میں کامل یونیورسٹی کے پروفیسر اور مشہور مستشرق ڈاکٹر ز بیر لٹاک خاص طور پر قابل ذکر ہیں جو عشاء ک سالانہ جلسہ کی تقریب پر ربوہ کی زیارت طور پر جوش کی پر ریوہ کی زیارت بھی کر چکے ہیں۔