المبشرات — Page iii
} الرَّحْمنِ الرَّحِيمُ والسلام على عبده السيد الموقود عَبْدِه عرض حال سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایداللہ نصر العزیز کے پورے ہونے والے الہامات رویا اور کشوف کی ترتیب و اشاعت ایک غیبی تحریک کے تحت ہو رہی ہے ہمارے ایک مسلم انگریز بھائی مسٹر بشیر رچرڈ نے جو اسوقت ٹرینیڈا میں فریضہ تبلیغ ادا کر رہے ہیں عشاء کے آخر میں حضرت امام جماعت احمدیہ سید نا میرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفۃالمسیح الثانی ایک الله الودود کی خدمت میں درخواست کی کہ حضور انور کے پورے ہو نیوالے کشوف و الہامات کی اشاعت کا اہتمام کیا جائے تا مغرب کی مادہ پرست دنیا کے سامنے اسلام کے زندہ مذہب ہونے اور سلسلہ الہام کے تسلسل کا واقعاتی ثبوت پیش کیا جاسکے۔قارئین حیران ہونگے کہ مسٹر بشیر آر چوو صاحب کی درخواست سے قریبا ڈیڑھ برس قبل حضرت امام جماعت احمدیہ ایک اللہ تعالیٰ کو خدا تعالیٰ سے بذریعہ خواب یہ اطلاع مل چکی تھی کہ کسی غیر ملکی دوست کی طرف سے سلسلہ الہام و کلام کے جاری ہونے سے متعلق اشفا ہو گا اور آپ مختلف گذشتہ اولیا ، امت کا تذکرہ کرنے کے بعد اپنے کشوف والہامات بھی پیش فرمائینگے۔اس ضمن میں حضرت اقدس نے ۱۸- وارئی شد او کی درمیانی شب رویا میں جو نظارہ دیکھا اس کی تفصیل حضور ہی کے قلم سے درج ذیل کرتا ہوں۔سینے دیکھا کہ کوئی شخص غیر ملکی یا مصری ہے یا یورپین وہ مجھے سے کچھ مدیریت یا اسلام کے متعلق دریافت کرتا ہے اور میں اسے یہ بتانا چا اسلام میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام سے پہلے بھی ایسے بزرگ ہوتی پہلے آئے ہیں جو صاحب کشف و ر ڈیا اور الہام تھے اس وقت ہمارے خاندان کا ایک لڑکا ہمارے پاس کھڑا ہے میں اسے کہتا ہوں کہ یہ خواجہ میر در مصاحب کی اولاد میں سے ہے خواجہ میر درد ایک مسلمان بزرگ گزرے ہیں خواجہ میر در دصاحب یہ خیال کر کے کہ میرے والد مجھے دنیا میں پھنسانے