المبشرات

by Other Authors

Page iv of 309

المبشرات — Page iv

لگے تھے گھر کے ایک کرو میں گھس گئے اور خوب روئے اور اتنا روئے کہ انکے بروئے اللہ تعالی کے رحم اور محمد رسول اللہ صلعم کی محبت کو جذب کر لیا تب آپ اونگھ آگئی اور محمد رسول ال مالی یہ کام آپ کو نظر آئے اور فرمایا کہ میرور و انتھو میں تم کو طریقہ ناصریہ کی تعلیم دیتا ہوں یہ طریقہ آئندہ کسب طریقوں سب طریقوں سے اونچا رہے گا او قیامت تک چلے گا اور آخر میں یہ مہدی آخر الزماں کے طریقہ میں جذب ہے سو اس پیشگوئی کے مطابق ہوکوئی سو سال پہلے ہوئی تھی اور کتابوں میں شائع ہو گئی ہے حضرت ام المومنین پیدا ہوئیں اور پھر حضر ں اور پھر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام سے بیاہی گئیں اس طرح خواجہ میر در و صاحب کے منہ سے جو پیشگوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کروائی تھی اس کا ایک حصہ حفظ حضرت ام المومنین کے ذریعہ سے پورا ہٹو اس کے بعد آپ کے بطن سے اور حضر مہدی آخرالزمان کی نسل سے میں پیدا ہوا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی کا دوسرا حصہ میرے ذریعہ سے پورا ہوا پیس میں اس پیشگوئی۔مطابق بھی اللہ تعالے کا ایک نشان ہوں سینے دیکھا کہ میرے اس بیان سے اس مصری یا یورپین کے چہرے پر آثار تعجب و حیرت پیدا ہوئے گویا کہ اس نے معلوم کر لیا کہ اسلام میں اظہار غیب کا ایک لمبا سلسلہ جاری ہے جو سینکروں سال سے چلا آرہا ہے اور ختم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کے نشانات متواتر اس کی تائید میں ظاہر ہوتے ہیں۔فسبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الأَعَادِي یہ حیرت انگیز رؤیا جماعت احمدیہ مشہور آرگن " الفضل میں ۲۹ سٹی شد کی اشاعت میں منظر عام پر آچکی ہے اور اب اس کا عملی ظہور اس کتاب کی شکل میں میں معزز قارئین کے سامنے ہے اور ہر قلب سلیم کو دعوت فکر دے رہا ہے ے ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا ، نور ہی نور اٹھو وکھو سُنایا ہم نے دیکھوٹنا مصطفے پر ترا بیحد ہو سلام اور رحمت + اس سے یہ نور لیا با رخدایا ہم نے اس مجموعہ کی ترتیب کرم مولوی دوست محمد صاحب شاہد نے دی ہے الہ تعالی انہیں ہوگا میر عطا فرمائے (آمین) خاکسار ابوالمی اور امن پروفیسر جا معاجم یہ مینجنگ ڈائرکٹر ( ادارة المصنفين الوه)