المبشرات — Page 272
۲۸۸ ان کی آبرو لوٹ لیتے۔ساحل تک پہنچتے پہنچتے کئی ہزار عورتیں اپنی عصمتیں کھو چکی تھیں۔ہزاروں مصائب برداشت کرنے کے بعد جب یہ لوگ ساحل پر ائے گئے تو ان میں سے دو تہائی بھوک بے عزتی اور سفر کی صعوبت کی نذر ہو چکے تھے بے سرزمین اسپین کا یہ قیامت خیز سانحہ پڑھئے اور پھر مشرقی پنجاب کے مسلمانوں پر بینا ہونے والے حشر کا تصور کیجئے یقیناً آپ کی روح بھی فوراً پکار اٹھے گی کہ د چند مخصوص ناموں کی خفیف سی تبدیلی کے سوا) سپین اور مشرقی پنجاب کے واقعات میں ذرہ بھر تفاوت نہیں۔8 وہی ختنہ ہے لیکوریاں فدا سانچے میں ڈھلتا ہے مشرقی پنجاب میں طوفان ابر و باراں کے متعلق الہام جب میں قادیان سے آیا۔تو اس سے ایک دن پہلے جبکہ میں دعائیں کر رہا تھا میری زبان پر یہ الفاظ جاری ہوئے کہ آغر قناهم یعنی ہم نے ان کو غرق کر دیا ہے (تب) اس الہام کے بعد مشرقی پنجاب کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت اور بچاؤ کے لئے غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہوا اور بالخصوص قادیان کی حدود میں اٹھنے والا طوفان ایمر و باراں تو خالص الہی تدبیروں کا کرشمہ تھا جو حملہ آور یہاں کے اکثر و بیشتر ناپاک عزائم و مقاصد کی غرقابی کا باعث بنا۔ے مسلمان اندیس میں اور الفضل یکم اکتوبر دو منہ کالم ہے