المبشرات

by Other Authors

Page 228 of 309

المبشرات — Page 228

اب وہ میدان جنگ میں یکہ و تنہا رہ گیا۔ڈنکرک کے مقام پر اس کی فوجیں جنگی پسلحہ چھوڑ کر بڑی مشکل سے بھاگ کر لندن پہنچی انہیں اور حالت اس درجہ نازک ہو گئی تھی کہ جرمنی کو یقین تھا کہ برطانیہ کو صلح کی درخواست کئے بغیر اب کوئی چارہ کار نہیں۔اسی لئے جرمنی نے دوماہ تک برطانیہ پر حملہ کی دھمکیوں پر ہی اکتفا کرتے ہوئے کوئی عملی اقدام کرنے سے عمدا گریز کیا۔(۵) جب حالات اس درجہ تنازک ہو گئے تو خواب کے عین مطابق برطانوی حکومت نے ارجون ہو گی شام کو فرانسیسی حکومت کو الحاق کی تجویز بھیجی کہ ان الفاظ میں اعلان کیا جائے کہ :- މލ موجودہ دنیا کی سب سے زیادہ خطرناک حالات کے وقت دولت مشترکہ اور جمہوریت فرانس کی حکومتیں حریت و انصاف سے مدافعت کے لئے ایک مشترکہ محاذ کی خاطر اس ظالمانہ نظام کے خلاف جو بنی نوع کو ذلت اور غلامی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کرتا ہے نا قابل تعریق اتحاد اور ناقابل تسخیر عزم کا اعلان کرتی ہیں یونین کے متعلق الفاظ کا متن یہ تھا۔"The two Governaments declare that France and Great Britain shall no longer be two nations, but one Prance British Union۔” The consititutioner the union will provide for joint orgons of defence, forcign, financial and ecnomic policies۔Every citizen of