المبشرات

by Other Authors

Page 156 of 309

المبشرات — Page 156

14° میاں محمد اسماعیل معلومہ کام نا جب لائل پور کی دوج کے متعلق رویا ینے دیکھا جبکہ میں کوئٹہ واپس آچکا تھا کہ میاں محمد اسماعیل میا جب تاجر لائل پور مجھے ملے ہیں وہ نسبتا کم عمر ہیں بلکہ ادھیڑ عمر سے بھی کم ہیں حالانکہ ان کی عمر اصل میں منتر پچھتر سال کی تھی اور ان کے دائیں بائیں ان کے دو لڑکے کھڑے ہیں۔لینے دوسرے دن ڈاکٹر عبدالحمید صاحب ڈویژنل آفیسر ریلوے کوئٹہ سے اس خواب کا ذکر کیا تو انہوں نے بتایا کہ محمد اسماعیل صاحب واقع میں آئے ہوئے ہیں اور ایک لڑکا بھی ان کے ساتھ ہے اور انہوں نے کہا کہ غالباً ایک اور لڑکا بھی آیا تھا جو واپس چلا گیا ہے مگر انہوں نے بتایا کہ وہ بیمار ہیں۔بیمار کو تندرست اور جوان دیکھنے کی تعبیر اکثر موت ہوتی ہے۔چنانچہ کچھ دنوں کے بعد معلوم ہوا کہ وہ فوت ہو گئے ہیں۔والفضل وارد سمبر شکر ۳۰ کالم ہے۔میجر محمود شہید کے مقدمہ شہادت کے متعلق ایک دیا جب عزیزم میجر صورت پید ہوئے تو نینے دیکھا جیسے ہمارے گھر کے پاسس ایک مشتبہ شخص کو پکڑے ہوئے پولیس سوال کر رہی ہے اور شائد کچھ سختی بھی کر رہی ہے اور اس شخص کی آواز آرہی ہے ” قاضی" " قاضی اور رمضان" "رمضان" دوسرے دن پولیس کے کچھ افسر مجھے ملے جن میں سے دو کے نام سے پہلے قاضی آتا تھا تب میرے دل میں یہ وسوسہ پیدا ہوا