المبشرات — Page 154
۱۵۸ آج عصر کے بعد مجھے الہام ہوا کہ : اينما تكونوا يَأْتِ بِكُمُ اللهُ جَمِيعًا اس الہام میں تبشیر کا پہلو بھی ہے اور انذار کا بھی۔تفرقہ تو ایک رنگ میں پہلے ہو گیا ہے یعنی ہماری کچھ جماعتیں پاکستان کی طرف چلی گئی ہیں۔اور کچھ بند سوتان کی طرف ممکن ہے اللہ تعالیٰ ان کے اکٹھا ہونے کی کوئی صورت پیدا کر دے اگر ہمارا قادیان ہندوستان کی طرف چلا جاوے تو اکثر جماعتیں ہم سے کٹ جاتی ہیں۔کیونکہ ہماری جماعتوں کی اکثریت مغربی پنجاب میں ہے۔اس لئے دوستوں کو اس معاملہ میں خاص طور پر دُعاؤں سے کام لینا چاہیے۔الفضل ۱۸ اگست ۶۹۴۷ م کالم علا) (مرتب) اس الہام کے بعد، در اگست کو ریڈکلف ایوارڈ نے اپنے فیصلہ کا اعلان کر دیا اور قادیان کی بستی بھارت کے علاقہ میں شامل کر دی گئی اور یہی الہام الہی کی تعبیر تھی جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ جماعت کا عام رنگ میں دو ملکوں میں بٹ جانا کوئی ایسی خاص بات نہیں تھی کہ اس کی خبر دی جاتی یقیناً ان الفاظ میں قادیان کے بھارتی الحاق کی طرف اشارہ تھا جس سے جماعت کی مرکزی تنظیم خوفنگ جیک متاثر ہوئی اور مشرقی پنجاب کی احمدی جماعتوں کو دوسرے مسلمانوں کی طرح تارک وطن بن کر پاکستان آ جانا پڑا۔جناب تید ولی اللہ شاہ صاحب کی رہائی کے متعلق رویا ینے دیکھا کہ سید ولی امر شاخیانت 2