المبشرات

by Other Authors

Page 140 of 309

المبشرات — Page 140

امریکہ میں احمدیہ کا مشن کے قیام کی زبردست یشگوئی امریکہ میں احمدیہ مشن کا قیام حضر المصلح الموعود ایدہ اللہ تعالی کی ایک پیشنگوئی کا نہایت شاندار ظہور اور اسلام کے زندہ مذہب ہونے کا ایک چمکتا نشان ہے جو رہتی دنیا تک یادگار رہے گا۔آج سے اڑتیس برس پیشتر حضرت امیرالمومنین خلیفة المسیح الثانی ایده الله تعالی بنصرہ العزیز کی ہدایت پر حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ مشن کا افتتاح کرنے کی غرض سے امریکہ کے ساحل پر اُترے تو امریکی گورنمنٹ نے ان پر اس بنا پر پابندی عائد کردی کہ آپ اس مذہب کے پیرو ہیں جس میں ایک سے زیادہ بیویاں جائز ہیں۔جب یہ خبر مهند وستان پہنچی تو بعض متعصب فرقہ پرستوں نے اس پر خوشی کے شادیانے بجائے لیکن حضور اقدس نے سیالکوٹ میں ایک پبلک جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے نہایت واشگاف لفظوں میں یہ پیشگوئی فرمائی کہ : ہم نے اپنے ایک مبلغ کو امریکہ بھی بھیج دیا ہے جسے تا حال تبلیغ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور اسے روک دیا گیا ہے لیکن ہم امریکہ کی رکاوٹ ا سے ترک نہیں جائیں گے امریکہ جیسے طاقتور ہونے کا دعونی ہے اس قیمت تک اس نے مادی سلطنتوں کا مقابلہ کیا اور انہیں شکست دی ہوگی روحانی سلطنت سے اس نے مقابلہ کر کے نہیں دیکھا۔اب اگر اس نے اگست 191 ء سے قبل کا ہندوستان مراد ہے۔(مرتب)