المبشرات — Page 139
پہلے سفر یوروپ ا کے دوران میں جماعتی تو است کی خبر میں نے پہلنے سے پہلے کہا تھا کہ آپ لوگوں کو وہ کچھ معلوم نہیں جو مجھے معلوم ہے اگر آپ لوگوں کو معلوم ہوتا تو آپ مجھ پر رحم کرتے سو آپ نے اب دیکھ لیا ہے کہ برابر افسردہ کرنے والی خبریں چلی آرہی ہیں۔میں دیکھ رہا تھا کہ افسردگی اور غم کے دن آگئے ہیں اور ان دنوں میں قادیان سے باہر جانا مجھے پر سخت دو بھر تھا کیسے بعض ایسے نظارے دیکھے تھے جن کی تعبیر یہ تھی کہ عموم پیش آنے والے ہیں۔دو تین دفعہ ایسی خواہیں دیکھ ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا تھا کہ میر صاحب جلد فوت ہونے والے ہیں۔اسی طرح بعض اور امور بھی رؤیا میں دیکھے۔خدا تعالیٰ کرے بغیر اخبار غم خوشی سے مبدل ہو جائیں اور یہ اس کی طاقت سے بعید نہیں۔قادیان میں ہمیشہ کی شکایت بھیرہ کا واقعہ۔قادیان کے بعض دوستوں پر مقدمہ نعمت اللہ خان صاحب شہید کا واقعہ۔مرکزی مالی حالت کی خرابی میر صاحب کی وفات۔بابو فضل کریم صاحب کی وفات قادیان کے کئی دوستوں اور بعض عزیز بچوں کی وفات کی خبریں۔ان دنوں بارش کی طرح پہنچی ہیں۔اوپر سے اپنی طبیعت کی بیماری۔اور کام کی کثرت نے ان کے اثر کو اور بھی زیاد کر دیا ہے۔" اخبار الفضل مورخہ ۱٫۱۶ اکتوبر ماء صدا کالم ش) نیز هر نومبر ۲۶۹۲۳