المبشرات — Page 9
یہ فرستادہ افق مشرق سے طلوع ہو گا اور کرینہ کی بہن اس کا مولد و سکنی ہوگی صلہ آنے والا موجود فارسی الاصل ہو گا۔۵۳ ak لام احمد اور محمد کے ناموں سے یاد کیا جائے گا۔اس کا رنگ گندم گوں ہو گا۔پیشانی کشادہ اور چمکیلی ، ناک بلند اور بال لیے اور سیدھے۔اس موجود کی بعثت پر سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہ دے گا یا ہے انا جھیل کی اس بیان کہ وہ علامت کی تفصیل حدیث میں بایں الفاظ من درج ہے۔انَ لِمَهْدِيْنَا أَيَتَينِ لَمْ تَكُونَا مِنذُ خَلْقِ السَّمواتِ وَالأَرْضِ تَنكَيف 巡 ے منی باہ ہ ہ ہ میں لکھا ہے جیسے بجلی پور کو نہ کر کے دکھائی دیتی ہے ایسے ہی ابن آدم کا آنا ہوگا۔بولامر الاسرار (از شیخ محمد بن علی ) كد عد وشارات فریدی حصہ سوم مت ۵۳ بخاری مصری جلد سه ماست اور تفسیر آیت و اخرین منهم تما یلحقوا بھم میں حضرت رسول اکرم صل الله علیہ وسلم کی یہ پیشگوئی درج ہے لو کان الایمان عندا الثريا لناله رجال اور جل من هؤلاء" که خواہ ایمان ثریا پر بھی پہنچ جائے سلمان فارسی کی قوم سے کئی افراد یا ایک فرد اُسے پھر واپس لے آئے گا۔شیعہ لٹریچر کی مشہور کتاب بحار الانوار میں لکھا ہے :- اذا سارت الركبان ببيعة الغلام یعنی سواریاں یہ خبر لیکہ چلیں گی کہ غ نام کی بیعت ہورہی ہے۔یاد رہے کہ غلام کا لفظ یہاں لغوی معنوں میں مستعمل قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ فلام عربی زبان میں نوعمریا کے کوکہتے ہیں اور اس کتاب میں امام مہدی کی عمر چالیس سال کی لکھی ہے۔(بحار الانوار جلد ۱۳ م) الله له اسمان يخفى و اسم يعلن فاما الذي يخفى فاحمد واما الذي يصلن فمحمد بحار الانوار جلد مثلا) یعنی اس مولود کے دو نام ہو نگے احمد او محمد پہلا مخفی اور دوسرا نمایاں۔و بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال وابوداؤد جلد ٢ ٣٠ المطبع التازيد شه متی باب ۲۴ آیت ۲۹